!!!اے کے ہنگل : عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں

اقبال نیازی،ممبئی
چھتر سالہ ایک بزرگ اداکار ، جنگ آزادی میں سر گرمی سے حصّہ لینے والے مارکس وادی نظریات کے حامی ، فرقہ پرست اور بنیاد پرستوں کو ہر وقت کھری کھری سنانے والے تھیٹر اور فلم کے ایک فطری اداکار اپنے آبائی وطن پا

Read more

بالی ووڈ: کامیڈی کا نیا انداز

پرینکا پریم تیواری

کامیڈی بالی ووڈ فلموں کا ایک خاص اور اہم حصہ ہوتی ہے۔ کامیڈی وہ ہے، جس کے ذریعہ لوگوں کی تفریح ہوتی ہے۔مسلسل بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں کئی تجربے ہوئے ہیں۔ایسے میں کامیڈی کو لے کر بھی فلمسازوں کے نظریہ میں کافی حد تک تبدیلی آئی ہے۔پرانی ہندی فلموں میں کامیڈین کا ایک کردار ہوتا تھا، جو کہانی کے ساتھ ساتھ چلتا تھا۔ اس زمانہ میں کامیڈین اور اداکار کے مکالمے الگ الگ ہوتے تھے۔ کامیڈین کا کردار اداکار کا دوست یا آس پاس کے لوگ ادا کرتے تھے، مگر اب فلم کا ہیرو ہی کامیڈین انداز میں نظر آتا ہے۔بالی ووڈ میں ف

Read more

“کیسی ہوگی فلم “آکروش

فلمیں سماج کا آئینہ ہوتی ہیں۔ جو بھی حادثات ہمارے ارد گرد پیش آتے ہیں، سماج میں جو کچھ بھی ہو رہا ہوتا ہے، فلم سازی کی سمت بھی اسی کے مطابق ہی چلتی ہے۔ فلم ’’آکروش‘‘سماج میں تیزی سے پھیلتی آنر کلنگ کے رجحان پر بنائی گئی ہے۔بگ اسکرین انٹرٹینمنٹ اور زی موشن کے بینر تلے بنی اس فلم کے ہدایت کار کمار منگت ہیں اور ڈائریکٹر پریہ درشن ہیں۔ فلم کا میوزک ارشاد کاملی نے دیا ہے۔فلم کے اداکار اجے دیو گن، اکشے کھنا،بپاشا باسو،پریش راول،رائما سین، امیتا پاٹھک اور اروشی شر

Read more