First International Urdu Weekly
سپریم کورٹ کا فیصلہ : غیر امداد یافتہ مسلم مائنارٹی اسکولوں کو من مانی کرنے کا لائسنس
سپریم کورٹ کا فیصلہ : غیر امداد یافتہ مسلم مائنارٹی اسکولوں کو من مانی کرنے کا لائسنس
صرف چہرہ بدلا ہے حکومت کی تصویر نہیں
صرف چہرہ بدلا ہے حکومت کی تصویر نہیں
جرمنی میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی راہ ورسم
جرمنی میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی راہ ورسم
امن عالم کے لئے خطرہ کون : ایران یا اسرائیل
امن عالم کے لئے خطرہ کون : ایران یا اسرائیل
Archive for the ‘پردہ سیمیں’ Category
لاجواب اداکارہ اور کامیاب سیاستداں جیہ پردہ  
لاجواب اداکارہ اور کامیاب سیاستداں جیہ پردہ

آندھرا پردیش میں واقع راج منڈری کے ایک متوسط خاندان میں جیہ پردہ کی پیدائش ہوئی۔ ان کا نام للتا رانی رکھا گیا۔ ان کے والد کرشنا ایک تیلگو فلم فائنانسر تھے۔ ان کی والدہ نیلوانی نے انہیں کم عمر میں ہی رقص اور موسیقی کی تعلیم کے لئے اسکول بھیج دیا تھا۔ جب وہ 14سال کی تھیں، تب انھوں نے اپنے اسکول کی سالانہ تقریب میں رقص پیش کیا۔ اس تقریب کے ناظرین میں ایک فلم ڈائریک

ہم اپنی بات پر قائم ہیں  

سنتوش بھارتیہ
کوئلے کی کہانی کوئلے کی طرح ہی کالی ہوتی جارہی ہے۔ جب چوتھی دنیا نے 25اپریل 1-مئی 2011کے شمارے میں26لاکھ کروڑ روپے کے مہاگھوٹالہ کے عنوان سے کہانی چھاپی ، توہمیں لگا کہ ہم نے اپنا ایک فرض پورا کیا،کیونکہ عوام کے نمائندوں،حکومت بنانے والے نمائندوں نے ہندوستان کے لوگوں کی گاڑھی کمائی کاپیسہ کچھ لوگوں کی جیبوں میں ڈال دیا اور اس میں سے کچھ پیسہ ان کی جیب میں بھی گیا۔ہمیں لگا کہ ہندوستان ک

بڑبولی سوناکشی  
بڑبولی سوناکشی

فلم انڈسٹری میں بولنا ہی کافی نہیں ہوتا، بلکہ اداکاری بھی معنی رکھتی ہے کہ وہ کس حد تک لوگوں کے دل کو چھونے میں کامیاب ہوئی۔ لیکن آج کل تو تھوتھا چنے باجے گھنا والی بات ہی سننے کو مل رہی ہے۔ اب سوناکشی کو ہی لیجئے، اپنے کھاتے میں کل جمع ایک فلم [...]

ہمت والا کی ریمیک میں اجے دیوگن  
ہمت والا کی ریمیک میں اجے دیوگن

لی ووڈ فلم میکر ساجد خان فلم ’’ہمت والا ‘‘ کی ریمیک بنا رہے ہیں۔اس فلم میں اجے دیو گن مرکزی کردار میں ہوں گے۔ جہاں تک باتفلم کی ہیروئن کی ہے تو اس فلم میںساجد بالی ووڈ کی

بالی ووڈ ڈسٹرکٹ میں شاہ رخ  
بالی ووڈ ڈسٹرکٹ میں شاہ رخ

اپنی کسی بھی حصولیابی پر شاہ رخ خان کو اتنی خوشی نہیں ہوتی، جتنا دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ ان کے والدین اس دنیا میں نہیں ہیں۔ فیملی ویلیوز کی ہمیشہ عزت کرنے والے شاہ رخ کو اس بات کا غم ہے کہ ان کے بچے اپنی مادری زبان ٹھیک سے نہیں سیکھ [...]

باکس آفس پر پیسوں کی بارش  
باکس آفس پر پیسوں کی بارش

ہندوستان جیسے ملک میں مانسون کچھ دیری سے آیا، لیکن ہندی فلم انڈسٹری میں یہ جون سے ہی آ گیا۔ ہٹ فلموں کا ایسا شاندار مانسون ہندی فلم انڈسٹری نے کئی سالوں سے نہیں دیکھا تھا۔ ہر ہفتے ایک ہٹ فلم آ رہی ہے اور پیسوں کی بارش کرا رہی ہے۔ جون اور جولائی میں کئی ہٹ، تو کئی سپر ہٹ فلمیں آ چکی ہیں۔ یہ سلسلہ مسلسل جاری رہنے کے امکان ہیں، کیونکہ کئی بڑی فلمیں اس سال ریلیز ہو رہی ہیں۔ گزشتہ دو ماہ میں عموماً ہرہفتے ایک ہٹ فلم آ رہی ہے اور ہٹ کا یہ سلسلہ تب شروع ہوا جب انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بنی فلم ’’ریڈی‘‘آئی۔فلم نے زبردست اوپننگ کی اور کچھ ہی دنوں میں یہ ناظرین کے دل و دماغ پر چھا گئی۔ یہ فلم سال کی اب تک کی سب سے بڑ

سمیرا کی پریشانی  
سمیرا کی پریشانی

بالی ووڈ میں جہاں لنک اپ اور بریک اپ کی بے شمار خبریں آتی ہیں کہ اداکار ان کی تردید کرتے کرتے تھک جاتے ہیں، لیکن سمیرا ریڈی کی پریشانی بالکل الگ ہے۔ اب تک وہ سنگل ہیں، لیکن لگتا ہے کہ اب وہ بھی عشق ، محبت کے چکر میں پڑنا چاہتی ہیں۔ جب [...]

راجکمار سنتوشی: سسٹم سے بے اطمینانی کا سنیمائی سفر  
 راجکمار سنتوشی: سسٹم سے بے اطمینانی کا سنیمائی سفر

سشما گپتا
سلیم جاوید کے بعد اگر کسی نے نوجوانوں کے غصیل اور ان کے باغی تیور پر توجہ مرکوز کرکے فلمیں بنائیں تو وہ ہیں راجکمار سنتوشی۔ حالانکہ راجکمار سنتوشی نے نہ صرف ایکشن فلمیںبنائیں بلکہ انہوں نے کامیڈی اور رومانٹک کامیڈی بھی پردۂ سیمیں پر پیش کرکے داد تحسین لوٹی۔ لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے سنتوش کی قسمت ساتھ نہیں دے رہی ہے۔ ان کی دو فلمیں لٹکی ہوئی ہیں۔ ملٹی اسٹارر فلم ’’پاور‘‘ کے بارے میں اندیشہ جتایا جارہا ہے کہ یہ فلم ٹھنڈے بستے میں چلی گئی۔ وہیں ابھیشیک ایشوریہ رائے کی فلم ’ لیڈیز اینڈ جینٹل مین‘‘ ایشوریہ کے حاملہ ہونے سے لٹک گئی ہے۔ سنتوشی فلم انڈسٹری کے ان گنے چنے فلم سازوں میں سے ہیں جو سماجی مدعوں کو اپنی فلموں کے ذریعہ اٹھاتے رہتے ہیں۔ کئی بار یہ مدعے جب فلموں پر غالب ہوئے تو ان کی فلمیں

سنجے لیلا بھنسالی: کیمرے میں کمال ، کہانی سے کنگال  
سنجے لیلا بھنسالی: کیمرے میں کمال ، کہانی سے کنگال

سشما گپتا
سنجے لیلا بھنسالی کا شمارموجودہ دور کے مہنگے ترین فلمسازوں میں کیا جاتا ہے۔ سنیما میں لائٹ اور کلر کی سمجھ جیسی سنجے لیلا بھنسالی کی ہے، ویسی سمجھ موجودہ دور کے کسی دوسرے فلمساز کو نہیں ہے۔سنجے لیلا بھنسالی اپنی فلموں میں کیمرے کے کمال سے ومل رائے جیسے فلمساز کی یاد دلاتے ہیں۔ بھنسالی کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’گزارش‘‘کامیابی حاصل نہیں کر سکی۔’’سانوریہ‘‘کے بعد بھنسالی کی ایک اور فلم فلاپ ہوئی ۔ حالانکہ ان فلموں کے فلاپ ہونے کے بعد بھی بھنسالی کی فلموں کا کریز برقرار ہے اور اداکار ہی نہیں، ناظرین بھی ان کی فلموں کے بے صبری سے منتظر رہتے ہیں۔بھنسالی نے اپنے کریئر میں بہت زیادہ فلمیں ڈائریکٹ نہیں کی ہیں۔ و

رام گوپال ورما: انتہائی خود اعتمادی مہنگی پڑی  
رام گوپال ورما: انتہائی خود اعتمادی مہنگی پڑی

سشما گپتا
بہترین اور بیہو دہ ایک دوسرے کے متضاد لفظ ہیں۔ جسے آپ بہترین کہیں گے ، اس کے لیے بیہودہ لفظ کا استعمال نہیں کر سکتے اور جو بیہودہ ہے، اس کے ساتھ بہترین لفظ نہیں جو ڑ سکتے۔لیکن فلمساز رام گوپال ورما کی فلموں کے بارے میں صرف انہی دو الفاظ سے بتایا جا سکتا ہے کہ یا تو انھوں نے بہترین فلمیں بنائی ہیں یا پھر بیہودہ۔ اگر ستیہ، کمپنی ، رنگیلا بہترین فلمیں ہیں تو نِشبد،دوڑ اور رام گوپال ورما کی آگ بیہودہ فلمیں۔ دراصل ، رام گوپال تجربہ کرنے والے فلمساز ہیں اور تجربہ کرتے ہوئے کبھی بھی وہ ایک فلم بنا کر فلم انڈسٹری کا ٹرینڈ بدل دیتے ہیں توکبھی تجربہ میں ہاتھ جلا بیٹھتے ہیں۔اس کے بعد بھی ان کا تجربہ جاری رہتا ہے۔ کافی دنوں سے رام گوپال ورما کی فلمیں باکس آفس پر ایک کے بعد ایک ناکام ہو رہی ہیں۔ وہ مختلف موضوعات پر امیتابھ جیسے اداکاروں کے ساتھ فلمیں بنا رہے ہیں۔ ایسے میں سوال اٹھنا لازمی ہ

Page 1 of 1312345»10...Last »

« Older Entries

چوتھی دنیا آپ کا اپنا اخبار ہے، اسے اپنا پلیٹ فارم سمجھ کر استعمال کیجئے
ہم نے ایماندارانہ کوشش کی کہ حق صحافت ادا کر سکیں
India's First Internet TV
تلاش کریں  
موضوع کے مطابق پڑھیں  
مہینہ کے مطابق پڑھیں  
رائٹر کے مطابق  
  • Recent Posts  
    • ہم نے ایماندارانہ کوشش کی کہ حق صحافت ادا کر سکیں
    • چوتھی دنیا آپ کا اپنا اخبار ہے، اسے اپنا پلیٹ فارم سمجھ کر استعمال کیجئے
    • مسلم صدر کا انتخاب ایک نیا چھلاوا
    • کاش مسلم مائنارٹی فنڈ کا صحیح استعمال ہو پاتا
    • دماغ کی کھڑکیاں، دروازے کھولیے، وقت بہت کم ہے
    • ایسے مارا گاندھی کو سرکار نے
    • تو بچا بچا کر نہ اسے۔۔۔۔۔۔۔۔
    • سیل کا کھیل: مزدوروں کی زندگی سے کھلواڑ
    • وزارت خارجہ کا نیا اعلان: عازمین حج کی مشکلوں میں اضافہ
    • ہریندر کے بعد کون

اردو چوتھی دنیا کی اسٹوری اپنے میل پر حاصل کرنے کے لئے اپنا ای میل درج کریں

Chauthiduniya On Facebook Chauthiduniya On Orkut Chauthiduniya On Youtube Chauthiduniya On Youtube
Designed and Developed by ManuInfoSolutions