تار تار ہوتا کانگریس کا مشن بہار
بہار میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں مسلسل تیزی پکڑتی جا رہی ہیں۔ جہاں تمام پارٹیاں انتخابات سے قبل اپنی تنظیم اور لیڈران کو تیار کرنے میں مصروف ہیں، وہیں کانگریس اپنے اندرونی خلفشار میں ہی مصروف ہے۔ پارٹی میں گروہ بندی شباب پر ہے جو اکثر آپسی جوتم پیزار کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔عالم
Read more