دردناک سڑک حادثہ، 4لوگوں کی موت

Share Article
car
اتراکھنڈ میں آج دردناک سڑک حادثہ ہواہے۔بتایاجارہاہے کہ سڑک حادثے میں چارلوگوں کی موت ہوگئی ، جبکہ 6افرادزخمی ہوگئے ہیں۔نیوزایجنسی اے این آئی کے مطابق کارمیں دس افراد سوارتھے۔ یہ حادثہ اترکاشی کے جگاٹ-چنیالیسورروٹ کے پاس ہواہے۔پولس اوراین ڈی آرایف کی ٹیمیں موقع پرموجودہیں۔زخمیوں کواسپتال میں داخل کرایاگیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *