محض 40روپے کیلئے بھائی نے کیا بھائی کا قتل،ویڈیو

Share Article

حسد اور جلن انسان کو اتنا اندھا کر دیتی ہے کہ اس سے خونی رشتو ں کا بھی احساس نہیں رہتا۔ اورنگ آباد میں ایک ایسا ہی سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جس میں دو کم عمر بھائی آپس میں الجھ پڑے اور ایک سگے بھائی نے ہی اپنے بھائی کی جان لے لی وہ بھی محض 40 روپے کے لئے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *