بھائی نے بھائی کو پیٹ کر مار ڈالا

Share Article
Brother beat up brothe begusarai, bihar

 

بیگو سرائے ضلع کے پھلوڑیا تھانہ علاقہ واقع شوک ہارا میں گھریلو تنازعہ کو لے کر ایک بھائی نے اپنے ہی بھائی کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ مرنے والے کی شناخت بمبم کمار عرف کیلاش کے طور پر کی گئی ہے۔

 

Image result for Brother beaten brother in bihar

 

بتایا جا رہا ہے کہ بمبم کا اپنے بھائی گوتم کے ساتھ پہلے سے تنازعہ چل رہا تھا۔ اتوار کو پھر دونوں بھائیوں کے درمیان تیز بحث کے بعد مار پیٹ شروع ہو گئی جس میں بمبم کو پیٹ پیٹ کر نیم مردہ کر کے گوتم فرار ہو گیا۔ آنا فانا میں اس کوذاتی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے مردہ قرار دے دیا۔ ادھر اطلاعات ملتے ہی پہنچے پھلوڑیا تھانہ انچارج وویک بھارتی نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے صدر اسپتال بھیج دیا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *