لوک سبھا الیکشن میں پہلی بار ووٹ ڈالیں گے یہ اسٹارکڈس

Share Article
bollywood-kids

ملک میں لوک سبھا 2019 کے الیکشن کا ماحول چل رہا ہے۔اس انتخابات میں بالی ووڈ ستاروں کے کڈس (بچے) بھی اپنا ووٹ کریں گے۔ الیکشن کمیشن زیادہ سے زیادہ ووٹ پڑے اس کے لئے لوگوں کو کافی بیدار کر رہا ہے۔ اس انتخاب میں بالی ووڈ ستاروں کے بچے بھی اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔ ایسے ہی کچھ ا سٹارکڈس کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو پہلی بار ووٹ دے ملک کے مستقبل کو طے کرنے میں اپنی حصہ داری نبھائیں گے۔

اننیا پانڈے (ananya pandey) کا نام ووٹر لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ اننیا جلد ہی کرن جوہر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ۔2 ‘سے ڈبیوکرنے جا رہی ہیں۔

ananya-pandey
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی عمر ووٹ ڈالنے کی ہو گئی ہے۔ اس بار ووٹ ڈالنے شاہ رخ اور آرین ساتھ جا سکتے ہیں۔

aryan-khan
فلم دھڑک سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی جھانوی کپور اس سال ووٹ کرسکتی ہیں۔

janvi-kapoor
جھانوی کپور کی چھوٹی بہن خوشی کپور (khushi kapoor) کا نام بھی ووٹر لسٹ میں آ چکا ہے۔خوشی کو اپنی بڑی بہن کے ساتھ ووٹنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
jhanvi-kapoor

بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کی نتنی نویا نویلی نندا (navya naveli nanda) اس سال 22 سال کی ہو گئی ہے۔ نویا دہلی کی رہائش ہونے کے ناطے 12 مئی کو ووٹ دے سکتی ہیں۔

navya-naveli
آرین خان کی چھوٹی بہن سہانا خان بھی اس سال ووٹ کریں گی۔ سہانا کو لے کر یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ جلد ہی کسی فلم میں نظر آئیں گی۔
suhana

عامر خان اور رینا دتہ کی بیٹی ایرا خان 22 سال کی ہو گئی ہیں۔ وہ پہلی بار ووٹ دے سکتی ہیں۔

ira khan
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *