بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف میکسیکو میں ملٹی کلر بکنی پہنے نظر آرہی ہیں

بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ان دنوں میکسیکو میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔ ان کی اس شاندار وکیشن کی فوٹو شل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہیں۔ خاص کر وہ تصویر جس میں کٹرینہ ایک بیحد اسمارٹ ملٹی کلر بکنی پہنے نظر آرہی ہیں۔ کٹرینہ کی یہ تصویر دیکھ کر فینس تو تعریف کر ہی رہے ہیں لیکن سیلینس بھی ان کے اسٹائل سے کافی امپریس ہوئے ہیں۔
منیش ملہوترا ںنے کٹرینہ کی تصویر پر دو دل بناکر تعریف کی۔ فرح خان نے تو کٹرینہ کو 12 سال کی بچی بتادیا۔ فرح نے لکھا اس تصویر میں تم 12 سال کی بچی لگرہی ہو، سو سوئیٹ۔ زویا اخترنے لکھا ، خوش لڑکیاں سب سے خوبصورت لڑکیاں ہوتی ہیں۔ منی ماتھر نے لکھا کتنی خوش تصویر ہے یہ۔
اب سیلیبس سے الگ ذرا فینس کی بات کریں تو کٹرینہ نام سے انسٹاگرام چلا رہی ایک فین نے کہا میم آپ کی مسکراہٹ دیکھ کر میرا پورا دن خوشنما ہو جاتا ہے۔ مائی لو،۔ اسی طرح کٹرینہ کی کافی یوزرس نے بیحد تعریف کی۔
Latest posts by چوتھی دنیا (see all)
- شہریت ترمیمی بل پر مسلمان خاموش کیوں؟ - December 12, 2019
- لبنان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال - December 12, 2019
- قطر اور سعودی عرب کے تعلقات بہتر ہونے کے آثار، گلف سربراہی اجلاس میں قطری وفد کاگرمجوش استقبال - December 12, 2019