مزاحیہ اداکاررجپال یادوکوتین ماہ کی جیل

Share Article
rajpal-yadav
چیک باؤنس معاملے میں بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکارراجپال یادو کوسزاہوئی ہے۔اس معاملے میں راجپال یادوکودہلی ہائی کورٹ نے تین مہینے کے لئے جیل بھیج دیاہے۔ٹرائل کورٹ کے سامنے ایک سمجھوتے کی رقم دینے میں یادوناکام رہے ہیں۔اس پرسخت رخ اپناتے ہوئے ہائی کورٹ نے راجپال یادو کوتین مہینے جیل کی سزاسنائی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *