بی جے پی رکن پارلیمنٹ ہری اوم پانڈے کا الزام، ٹکٹ کے بدلے لڑکی اورپیسہ مانگتے ہیں بڑے لیڈران

Share Article

امبیڈکرنگرسے بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)رکن پارلیمنٹ ہری اوم پانڈے نے اپنی ہی پارٹی پرسنسنی خیزالزام لگاکرسب کوچونکادیاہے۔ان کا ایک آڈیوکلپ سامنے آیاہے، جس میں وہ پی ایم ہری اوم پانڈے ٹکٹ کٹنے سے ناراض نظرآرہے۔اپنی ہی پارٹی کے بڑے لیڈروں پرالزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے سبکدوش ایم پی ہری اوم پانڈے کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ بی جے پی انہی لوگوں کوٹکٹ دیتی ہے جوبڑے لیڈروں کوپیسہ اورلڑکی کی سپلائی کرتے ہیں بی جے پی نے پوری ریاست میں برہمنوں کا قتل شروع کردیاہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *