اتر پردیش میں بی جے پی حکومت میں جرائم بڑھے، عوام پریشان: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے ریاست میں نظم ونسق کو لے کر ایک بار پھر بی جے پی حکومت پر حملہ بولا ہے۔

انہوں نے پیر کے روز ٹویٹ کیا کہ یوپی میں جب سے بی جے پی حکومت بنی ہے تب سے اس بڑی اور اہم ریاست میں ہر قسم کے جرائم اور سنسنی خیز واقعات کا فی زیادہ بڑھتے جا رہے ہیں، جس سے عام لوگ دکھی اور پریشان حال ہیں۔ مایاوتی نے کہا کہ سرکاری اقدامات سے عوام کو کوئی ر احت نہیں مل رہی ہے۔ حکومت عوامی مفاد میں پوری لگن اور وفاداری سے کام کرے تو بہتر ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *