بھونیشور، 14 مئی۔ بیجو پٹنائک یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (بی پی یوٹی) نے نیٹ امتحان کی وجہ سے اپنے سسمسٹر امتحانات ملتوی کرانے کا اعلان کیا ہے۔بی پی یوٹی کے امتحان ڈائریکٹر دیپک کمار ساہو کے مطابق طوفان فانی کی وجہ سے نیٹ امتحان جو 5 مئی کو ہونیتھا، وہ اب 20 مئی کو ہوگا۔ اس کے بعد 20 مئی کو جو سمسٹر امتحان (ریگولر اور بیک) ہونا تھا، وہ اب اگلے ماہ 13 جون کو ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here