’دروغہ بابو‘ کا یوٹوب پردھمال ،دیکھیں ویڈیو

Share Article
bhojpuri-film-daroga-babu
بھوجپوری فلموں کی یوٹوب کوئین کے نام سے مشہورامرپالی دوبے اورجبلی اسٹارکے نام سے مشہور دنیش یادو’نرہوا‘کی کیمسٹری نے یوٹوب پردھمال مچاکررکھ دیاہے۔امرپالی دوبے اورنرہوا کی فلم ’دروغہ بابو‘ یوٹوب ‘پرریلیزہوگئی ہے اورریلیزہوتے ہی ٹریڈنگ میں شامل ہوگئی ہے۔بھوجپوری فلم ’دروغہ بابو‘ میں امرپالی دوبے اورنرہوا کی ایکٹنگ کمال کی ہے اورنرہوا پولس والے رول میں ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *