بھارتی سنگھ بنی 11بچوں کی ماں

Share Article
bharti singh and kapil sharma

بھارتی نےکہاکہ ’میں نے دوبارا کپل کے ساتھ کام کرنے کے لیے تقریباًنو مہینے تک انتظار کیا۔‘‘

 

 

کامیڈی کنگ کپل شرما کے ستارے ان دنوں بلندیوں پر ہیں۔کئی مصیبتوں سے ابرنےکے بعد کپل اب ایک بار پھراپنی لائف کو نارمل طریقے سشروع کرنے کی کوشش میں لگے ہیں۔ حال ہی میں کپل نے اپنے بچپن کی دوست گنی چترتھ سے شدی کی۔ وہیں اب ان کا نیا کامیڈی شو بھی شروع ہونے والا ہے۔ اس شو میں ایک بار پھر کپل کے مداح کو ان کی پرانی جوڑی دیکھنےکو ملے گی۔یہ جوڑی ہےکپل اور کامیڈی قوین بھارتی سنگھ کی۔

 

 

بھارتی سنگھ ایک بار پھر کپل کے ساتھ اسٹیج شیئر کرتی نظر آنے والی ہیں۔ بتادیں کہ دونوںنے لمبے وقت تک ساتھ کام کیا ہے۔ اور اب وہ ایک بار پھر انہیں کے ساتھ پردے پر واپسی کرنے جارہی ہیں۔ حال ہی میںمیڈیا سے بات کرتے ہوئےبھارتی نے کہا کہ میں نے دوبارا کپل کے ساتھ کام کرنےکے لیے تقریباً نو مہینے تک انتظار کیا۔ اس شو میںب ھارتی تتلی یادو کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جو کہ کامیڈین کیکو شاردا جو اس شور میں بچا یادو کا رول ادا کررہے ہیں۔ بھارتی ان کی بیوی کے کردار میں ہوں گی جن کے کل11بچے ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *