سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کے دمدارٹریلر نے مچایا دھمال ، دیکھیں ویڈیو

Share Article

bharat-trailer

نئی دہلی: بالی ووڈ کے سپراسٹارودبنگ خان یعنی سلمان خان کی آنے والی فلم ’بھارت‘ کا ا دھماکیدارٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ اس فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھمال مچا دیا ہے۔ٹریلر میں سلمان خان کے زبردست لک کے ساتھ بہترین ڈائیلاگ کی شمولیت ہے۔ اس ٹریلر میں سلمان خان کے کئی لک ایک ساتھ سامنے آئے ہیں۔ سلمان خان کے علاوہ اس فلم میں کٹرینہ کیف ، دشا پٹانی ، سنیل گروور ، تبو جیسے ستارے بھی اہم کردار میں ہیں۔ ٹی سیریز کے آئندہ فلم ’بھارت‘دنیا کے سب سے بڑے یو ٹیوب چینل پر لانچ ہونے والا پہلا ٹریلر بن گیا ہے۔لوگ سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کے ٹریلر کو خوب پسند کر رہے ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *