بھارت فلم کے نئے پوسٹر میں 1990 میں ایسے نظر آئیں گے سلمان

Share Article

bharat-poster

سلمان خان کی فلم ’بھارت‘کا نیا پوسٹر جاری ہو گیا ہے۔ پوسٹر میں سلمان کے 1990 والے لک کو دکھایا گیا ہے۔پوسٹر میں کٹرینہ کیف کو بھی جگہ دی گئی ہے۔سلمان کا یہ لک 1990 پر مبنی ہے۔پوسٹر میں سلمان کی کٹیلی داڑھی موچھے دکھائی دے رہی ہے۔نیلے شرٹ کے ساتھ سلمان نے بلیک کلر کا کورٹ پہنا ہوا ہے۔
فوٹوشیئر کرنے کے ساتھ سلمان نے لکھا، ’ہر مسکراتے چہرے کے پیچھے درد چھپا ہوتا ہے اور وہی درد آپ کو زندہ رکھتا ہے۔ سلمان کے اس پوسٹر کو دیکھ لگتا ہے کہ وہ ملک کے تئیں اپنے وعدے کو نبھانے کی بات کر رہے ہیں۔


سلمان نے فلم سے اپنے پانچوں لک سے پردہ ہٹا دیا ہے۔پہلا لک 15 تاریخ کو آیا۔ اس لک میں سلمان بوڑھے آدمی کے طور پر نظر آ رہے ہیں۔ دوسرے لک وہ نوجوان کے طور پر نظر آ رہے تھے۔تیسرے لک میں ان 1970 کے اوتار کو دکھایا گیا ہے۔ چوتھے لک میں وہ نیوی افسر کے طورپرنظر آ رہے ہیں۔

 

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *