ایکشن اورکامیڈی سے لبریزفلم’ بھیاجی سپرہٹ‘ آج ہوئی ریلیز

Share Article
bhaiyyaji-superhit
فلم ’بھیاجی سپرہٹ ‘ کا ناظرین کوطویل عرصے سے بے صبری سے جو انتظارتھاوہ آج ختم ہوگیاسنی دیول اورپریتی زنٹا کی فلم ’بھیاجی سپرہٹ ‘ آج ریلیزہوگئی ۔سنی دیول کی یہ فلم ایکشن اورکامیڈی سے لبریزہے۔سنی دیول کے مداحوں کو ان کے ماردھاراورایکشن والے امیج کچھ زیادہ ہی پسند ہیں۔لہٰذا سنی دیول کے مداحوں کوایک بارپھر ان کے ایکشن اورماردھاردیکھنے کومل رہاہے ۔ناظرین کیلئے یہ فلم بہترین ثابت ہوگی ۔فلم کی کاسٹ میں سنی دیول، پریتی زنٹا، ارشد وارثی، شریاس تلپڑے، امیشا پٹیل، سنجے مشرا، موکل دیو، پنکج ترپتھی اور دیگر شامل ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *