باہوبلی عتیق احمد کو بھیجا گیا بریلی جیل، بولے اب چنائو لڑوں گا

Share Article
Ateeque Ahmad

عتیق احمد نے یہ بھی کہا کہ 2019میں ہونے والے لوک سبھا چنائو ضرور لڑیں گے۔ کس پارتی سے چنائو لڑنے کے سوال کو وہ ٹال گئے اور تو اور کہا کہ جیل میںوہ طے کریںگے اس لئے سکون سے آئے ہیں۔

 

انتخابی منشور 2019میں مسلم نکات پر کررہی ہے کانگریس بات چیت

 

باہوبلی سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد نے دیوریا جیل میںایسا کھیل کیا کہ سرکار کو اسے بریلی جیل کا راستہ دکھانا پڑا۔ آج صبح 8بجے عتیق کو بریلی لایا گیا تو اس کے پاس اپنی صفائی میں باہت کچھ تھا۔ یہاں پر اس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کے اوپر جو بھی الزام لگے ہیں وہ سب غلط ہیں۔اس کے اوپر جو ایف آئی آرہوئیہے وہ بھی بے بنیاد ہے۔ جانچ میں سب کچھ صاف ہوجائے گا۔ کاروباری کے کئی افسران سے ان کے رشتے جڑےہوئےہیں۔

 

 

کمل ناتھ حکومت نے ملازمین کے وندے ماترم گانے پر لگائی روک

 

اتنا ہی نہیں عتیق احمد نے یہ بھی کہا کہ وہ 2019میںہونے والے لوک سبھا چنائو ضرور لڑیں گے۔ کس پارٹی سے چنائو لڑنے کےسوال کو وہ ٹال گئے اور تو کہا کہ جیل میںوہ طے کریںگ ے اسلیے سکون سے آئے ہیں۔
عتیق احمد نے آگےکہا کہ جس کاروباری نےایف آئی آر لکھائی ہے اس کی تمام افسران مدد کر رہے ہیں۔ وہیں عتیق نے کہا کہ کاروباری سے ان کا لین دین تھا اس لیے بات چیت ہوتی تھی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *