گہرے سمندروں میں بے شمار ندیاں بہتی ہیں

وسیع احمد نعمانی
اللہ کی کرشمہ سازیاں یوں تو ہر ذرہ میں پنہاں ہیں اور آشکار بھی ہیں لیکن سمندروں میں پوشیدہ خدا کی خلّاقی کو سائنس کی مدد سے سمجھنے میں بہت آسانی ہوگئی ہے۔مثال کے طور پرسائنس دانوں نے اپنی محنت اور عرق ریزی سے لبریز تحقیقات کے ذریعہ دو اہم باتیں ثابت کردی ہیں اور یہ دونوں کرشمے خدا کی کبریائی کا گن گاتے ہیں جو صاف لف

Read more

مالیگائوں ضمانت پر جشن، سنگین مسائل کا حل نہیں ہے

وصی احمد نعمانی
دوہزار چھ میں مورخہ 8ستمبر کو شب برأت کے موقع پر جب ہندوستان کے مسلمان عبادت میں مشغول تھے، اس وقت مالیگائوں کے قبرستان کے ساتھ حمیدیہ مسجد اور مشاورت چوک میں جو دھماکے ہوئے، اس سانحہ میں37معصوم جان بحق ہوئے اور سینکڑوں بری طرح زخمی ہوئے۔ اے ٹی ایس کے ذریعہ اس واقعہ میں9مسلم ملزم کی حیثیت سے گرفتار کیے گئے اور ان سب پر مقدمہ شروع ہوا۔ ایک سال کے عرصہ میں ہی ایک دوسرا واقعہ پیش آیا۔ اجمیر، حیدرآباد اور سمجھوتہ ایکسپریس میں بم دھماکہ کا واقعہ سرزد کیا گیا۔ ان معاملات کی کڑی میں19نومبر 2010کو سوامی اسیما نند کی گرفتاری عمل میں آئی۔ اور دلی میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت

Read more

انا کی تحریک کا حصہ بنیں

وصی احمدنعمانی
کسی بھی جمہوریت میں عوام کی شہنشایت ہوتی ہے ۔ ان کے حکمراں یہ خود ہیں، کوئی فرد واحد یا جماعت نہیں ہے۔ اس لیے ان کے ذریعہ چنی ہوئی سرکار اس وقت تک زندہ بخیریت رہ سکتی ہے جب تک کہ اس سرکار کو اس کے مالک عوام کی سرپرستی حاصل ہے۔ انّا کی تحریک اسی بات کی یاد دہانی کے لیے ہے۔ ہندوستان کے ہر گائوں اور شہر و قصبہ میں ’’ انا تم سنگھرش کرو ہم تمہار

Read more

انسداد فرقہ وارانہ تشدد بل:بے سود ہے اگر

وصی احمد نعمانی
انسدا فرقہ وارانہ اور نشان زد تشدد (انصاف تک رسائی اور باز آبادکاری) بل 2011 ‘ کے عنوان پر ’’چوتھی دنیا‘‘ میں دو مضامین قسط وار شائع ہو چکے ہیں۔ ان دونوں مضامین میں اغراض و مقاصد، تاریخی پس منظر، مسلم عمائدین کی جانب سے دیے گئے نہایت قیمتی مشورے اور اس کے ردّ عمل میں بی جے پی کی جانب سے سخت تنقید پیش کی جا چکی ہیں۔ ساتھ ہی مرکزی کانگریسی متحدہ محاذ کی جانب سے پختہ ارادہ کا اظہار ،

Read more

ہندوستان کو نئے قوانین کی نہیں: نیک نیتی کی ضرورت ہے

وصی احمد نعمانی
مرکزی سرکار نے اپنے انتخابی منشور 2004 میں کیے گئے وعدے کے مطابق فرقہ وارانہ لامتناہی فسادات، منصوبہ بند اقلیتی فرقہ، خاص کر مسلمانوں کو مالی، جسمانی، عزت و آبرو وقار و عظمت کو نقصان پہنچانے کے عمل پر روک لگانے اور مجرموں کو سزا دینے کے لیے ایک اور ایکٹ لانے کے لیے بل کی شکل میں 2005میں ایک خاکہ تیار کرلیا تھا اور عوام کے سامنے پیش بھی کر دیا تھا۔ مگر جن مقاصدکے حصول کے لیے اس بل کو قانون کی شکل دینے کی کوشش شروع ہوئی تھی وہ مقصد ہی فوت ہو رہا تھا۔ اس لیے کہ مجوزہ بل میں بے شمار خامیاں تھیں جن سے مسلم طبقہ بالکل مطمئن نہیں تھا۔ اور اس پر سخت اعتراض ش

Read more

بارش ہونے کے سائنسی رموز اور قرآنی آیات

وصی احمد نعمانی
پانی برسنے کے سائنسی حقائق اور قرآنی آیات میں تال میل کو سمجھنے کے لیے بادلوں کی قسموں اور ان کی کارکردگی کو سمجھنا ضروری ہوگا۔ ہمیں معلوم ہے کہ سورج کی نہایت تیز کرنوں کی وجہ سے سمندر کا پانی نہایت تیزی سے بڑی مقدار میں بھاپ بن کر فضا میں اڑتا رہتا ہے۔ گرم بھاپ اوپر اٹھ جاتی ہے اور پھر ٹھنڈی ہوا سے جاکر ٹکراتی ہے۔ اس عمل سے بھاپ اور ٹھنڈی ہوا میں زبردست تصادم ہوتا ہے۔ اس کے نتیجے میں وہی بھاپ جو ٹھنڈی ہوا سے جا ملی تھی بادل میں بدل جاتی ہے۔ اسی بھاپ سے نو قسم کے بادل کی تخلیق ہوتی ہے۔ ان نو قسم کے بادلوں کی فطرت بالکل الگ الگ ہوتی ہے۔ ان کی فطرت کی تشکیل، اس میں موج

Read more