جمعیۃ علماء ہند نے ہمیشہ مسلمانوں کی مسیحائی کی ہے

وصی احمد نعمانی
علماء کا قیام ملک و ملت کی خدمت کے لیے عمل میں آیا تھا۔ حضرت مولاناسید حسین احمد مدنی نے اس عظیم الشان اور فلاحی تنظیم کو جلا بخشی۔ نومبر 1919 میں دہلی میں منعقدہ خلافت کانفرنس کے دوران نہایت بیدار مغز اور فعال و متحرک علماء نے ایک قانونی اور دستوری جماعت کی تشکیل کی، جس کا نام ’’جمعیۃ علماء ہند‘‘ رکھا گیا۔ اس کے پہلے صدر کی حیثیت سے حضرت مولانا کفایت اللہ صاحب، مفتی اعظم نے اپنا فرض منصبی ادا کرنا شروع کیا۔ حضرت مفتی اعظم نے اپنی زندگی کی آخری سانس تک اس تنظیم کو ملک

Read more

دمچی کی ہڈی سے قیامت میں دوبارہ انسان کی پیدائش ہوگی

وصی احمد نعمانی
بخاری شریف میں مذکور حدیث کی بنیاد پر یہ بات ثابت ہے کہ قیامت کے روز اللہ کے حکم سے مخصوص بارش کے پانی سے مرے ہوئے تمام انسان زندہ ہوکر اللہ کے دربار میں حساب و کتاب کے لئے حاضر کیے جائیں گے اور ایسا اسی وقت ہو جائے گا جب مخصوص بارش کا پانی انسان کی دمچی کی ہڈی سے مل جائے گا۔ حدیث کے مطابق انسان کی پیدائش سے لے کر موت کے بعد قیامت تک یہ اپنی اصلی حالت میں رہتی ہے۔ کبھی بھی سوکھتی، گلتی ، سڑتی اور جلتی نہیں ہے۔ سائنس کی جدید ترین تحقیق نے بھی اس بات کو ثابت کردیا ہے۔

Read more

انسان کے عمل کی ریکارڈنگ زمین و آسمان میں ہو رہی ہے

وصی احمد نعمانی
انسان کی انگلیوں اور پائوں کے نشانات کے ذریعہ ان کے اعمال نامہ کی ریکارڈنگ ہر لمحہ ہوتی رہتی ہے۔اللہ کی خدائی کے منکر یہ یقین کرتے ہیں کہ مرجانے اور ہڈیوں کے سڑ گل جانے کے بعد کس طرح انسان کو اللہ اپنے دعوے کے مطابق اپنے سامنے لا کھڑا کرے گا۔ اس کے جواب میں خود اللہ نے ارشاد فرمایا ہے ’’ کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو اکٹھی نہ کرسکیں گے؟کیوں نہیں،ہم اس بات پر قادر ہیں کہ (پھر سے) اس کی ا

Read more

زمین وآسمان میں ذرہ ذرہ انسانی اعمال نامہ کور ریکارڈ کر رہا ہے

وصی احمد نعمانی
قرآن کے فرمان کے پیش نظر یہ بات ثابت ہے کہ قیامت کے روز زمین اپنے اوپر گزرے تمام حالات بیان کرے گی۔ کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کی نگرانی اور نگہبانی نہ کی جارہی ہو۔ انسان کے اعمال نامہ کا ہرلمحہ اندراج ایسے معزز کاتبوںکے ذریعے کیا جارہاہے جو انسان کے ہر فعل کو جانتے اور دیکھتے ہیں۔ قیامت کے روز ہر انسان کا اعمال نامہ کھول کر اس کے سامنے رکھ دیاجائے گا۔ اس طرح ہر ایک انسان کو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں ا

Read more

این سی ٹی سی:ہندوستانی وفاقی ڈھانچے کے لئے نقصان دہ ہے

وصی احمد نعمانی
اس وقت مرکز اور صوبائی حکومتوں کے درمیان National Counter Terrorism Centre (NCTC )دوسرے الفاظ میں ’’ قومی مزاحمت دہشت گردی مرکز‘‘ کے سوال اور اس کے اختیارات پر ایک زبردست رسہ کشی کی حالت پیدا ہوگئی ہے۔اس مرکزی تنظیم کو ملک میں ایک کلیدی حیثیت دی جارہی ہے،جس سے تمام خفیہ تنظیموں کے ساتھ مل کر سربراہ کی حیثیت سے دہشت گردی یا مشتبہ دہشت گرد کو قابو میں کرکے ملک میں امن و امان

Read more

ہر لمحہ اعمال نامہ کی ریکارڈنگ ہو رہی ہے

وصی احمد نعمانی
قرآن کے بے شمار معجزات اور سائنسی کمالات پر قاری کی نگاہِ دوربیں مرکوز ہیں ۔ ہر ذی روح خاص کر انسان اپنی پوری زندگی میں جو کچھ کرتا ہے ، ان سب کی ریکارڈنگ زمین و آسمان میں قرآن کریم کے فرمان کے مطابق ہوتی رہتی ہے۔ان باتوں کو جدید ترین سائنسی تحقیق نے بھی ثابت کردیا ہے۔ عقل و خرد حیران ہے کہ یہ سب کچھ ہر لمحہ کیسے پوری صحت اور سچائی کے ساتھ ہورہا ہے۔اللہ کی کتاب کے مطابق انسان جو کچھ بولتا ہے ، اس کی

Read more

بچوں کی پرورش مرحلہ وار ماں کے پیٹ میں

وصی احمد نعمانی
جدید سائنسی تحقیق کے مطابق بچہ چھ ماہ کے بعد جنم لے سکتا ہے اور پوری طرح صحت مند رہ سکتا ہے اور اپنی پوری زندگی عام بچوں کی طرح گزار سکتا ہے۔ اگلے چھ ماہ کے بعد 3 ماہ تک بچہ بڑھتا رہتا ہے اور صحت مند ہوتا رہتا ہے۔ 24 ہفتہ کا یعنی چھ ماہ کا بچہ اپنی زبان باہر نکالتا ہے۔اسے کسی تیز مہک کا پتہ چلنے لگتا ہے۔ ماں کے پیٹ میں بہت اندھیرا ہوتا ہے کیونکہ پیٹ کے تین تاریک اندھیروں میں اس کی پرورش ہوتی ہے۔یہ بات سورہ

Read more

رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ: مسلمانوں کے لئے نقصان دہ

وصی احمد نعمانی
حکومت ’’مفت اورلازمی حصول تعلیم بچوں کا حق ایکٹ 2009‘‘ میں ترمیم کرنے کا من بناچکی ہے۔ موجودہ اطلاع کے مطابق مرکزی کابینہ نے ان ترامیم کی منظوری بھی دے دی ہے۔ تاکہ انہیں آئندہ پارلیمنٹ سیشن میں پیش کرکے پاس کراکر قانون کی شکل دے دی جائے اوراقلیتی رہنمائوں خاص کر مسلم رہنمائوں، علماء کرام نے جو شکایت حکومت ہند سے اس ایکٹ کی اہم دفعات کے بارے میں کررکھی ہیں اس کابھی ازالہ ہوسکے۔ اس سلس

Read more

آرٹی ای: مسلمانوں کے لئے بے حد نقصان دہ

وصی احمد نعمانی
کسی بھی جمہوری ملک کی ترقی اور خوش حالی کا انحصار اس کے شہریوں کے تعلیمی معیار پر ہوتا ہے، اور اسی پیمانہ پر وہ ملک ترقی یافتہ یا کامیاب سمجھا جاتا ہے۔ اسی لیے دنیا کے تمام ممالک نے تعلیم کو ہی ترقی اور خوش حالی کے لیے ضامن مانا ہے۔ اقوام متحدہ یا انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں نے تعلیم کو ہی انسانی فروغ کے لیے اہم مانا ہے اور اپنے تمام منشور یا تعلیم سے متعلق ہر اعلامیہ میں حصولِ علم اور اس کے مرتبے کو بنیادی انسانی حقوق کا پیمانہ مانا ہے۔ ہندوستان بھی بظاہر علم کو

Read more

سمندر میں ہونے بہنے والی ندیاں اور تاریکیاں

وصی احمد نعمانی
سٹیلائٹ کے زریعہ لئے گئے سمندر کے فوٹو سے پتہ چلتا ہے کہ تمام سمندر یا بحر ایک جیسے نہیں ہیں بلکہ وہ سب کے سب آپس میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں،کیونکہ ان کے درجۂ حرارت ، کھاراپن کثافت اور آکسیجن کی مقدار کی بنیاد پر ان کی نوعیت الگ الگ اور مختلف ہیں۔ سٹیلائٹ کے ذریعہ لئے گئے فوٹو سے صاف پتہ چلتا ہے کہ وہ مختلف رنگ کے ہیں۔ ان میں سے کچھ گہرے نیلے رنگ کے ہیں تو کچھ کالے اور اسی طرح کچھ سمندر پیلے رنگ کے ہیں۔

Read more