قرآن سائنس اور عظیم دھماکہ

وصی احمد نعمانی
عظیم دھماکہ یا بِک بینگ جس کے ذریعہ سائنسی اعتبار سے کائنات وجود میں آئی، اس کے فلسفہ کے بارے میں بہت سے مفروضے یا نظریہ پیش کیے گئے ہیں۔ سائنس دانوں نے کائنات کی تخلیق کے بارے میں کیسی کیسی قیاس آرائیاں کی ہیں ان پر ہم مختلف نظریوں سے غورکریں گے اور پھر بعد میں اس بات کا تجزیہ کریں گے کہ کیا ان سائنسدانوں کے نظریے یا مفروضے قرآن کریم کی مذکور آیات سے میل کھاتے ہیں یعنی قرآن نے جو ساڑھے چودہ سال قبل بیان فرمادیا ،سائنس اب ان حقائق ک

Read more

پہاڑ بادلوں کی چال سے چل رہے ہیں

وصی احمد نعمانی
یہ جاننے اور یقین کے ساتھ سمجھنے کے لئے کہ بادل بظاہر جامد نظر آتے ہیں،مگر یہ محض گمان ہے کہ ایسا ہی ہورہاہے جبکہ قرآن کریم کا فرمان ہے کہ جب تم پہاڑ کو دیکھو گے یا دیکھتے ہو تو تمہیں گمان ہوتا ہے کہ پہاڑ جامد ہیں مگر درحقیقت یہ بادلوں کی چال سے روئے زمین پر چل رہے ہیں یا حرکت پذیر ہیں۔ قرآن کریم کے ا

Read more

پہاڑ بادلوں کی چال سے چل رہے ہیں

وصی احمد نعمانی
قرآن کریم کی تعلیم کی بنیاد یہ ہے کہ انسان اللہ کی معرفت حاصل کرے اور اس سے ہدایات لے کر اپنی زندگی کو سنوارے اور آخرت کا توشہ تیار کرے۔نتیجہ کے طور پر جہاں اللہ نے مظاہر قدرت و کائنات پر غور و فکر کی دعوت دی ہے وہیں پہاڑ وں کی تخلیق، رنگ اور اس کی ضرورت پر انسان کے دھیان کو متوجہ کیا ہے۔ اسی لئے اگر زمین پر پہاڑ نہ ہوتے یا ہوتے بھی تو سارے پ

Read more

پہاڑ بادلوں کی چال سے چل رہے ہیں

پہاڑوں کی تخلیق،ان کی موجودگی اور ان سے منسلک فائدوںمیں اللہ کی کرشمہ سازیاں ہیں۔یہ زمین میں خوب مضبوطی کے ساتھ بظاہر جمے ہوئے ہیں، مگر درحقیقت یہ ہر لمحہ بادلوں کی چال سے روئے زمین پر چل رہے ہیں اور سرگرم ہیں۔یہی پہاڑ زمین کے

Read more

قرآن ، سائنس اور ماحولیات

وصی احمد نعمانی
ہمیں معلوم ہے کہ طوفان کی شکل میں 1.52 بلین کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زہریلی گیس زمین پر حملہ کرتی ہے لہٰذا جب ہم یہ غور کرتے ہیں کہ جس وقت شمسی ہوا اپنے ساتھ وہ الکٹران اور پروٹران کے ذرات کی زمین پر بارش کرتی ہے تو یہی فضا یا ماحولیات ان خطرناک ذرات کو یا تو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں یا انہیں مجبور کرتے ہیں کہ وہ واپس وہیں چلے جائیں جہاں یا جدھر سے آتے ہیں۔یہ آسمانی ذرات انسانی جان کے لئے جان لیوا ہیں۔ ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ جب الکٹران اور پروٹران کی بارش مقناطیسی میدان میں پہنچتی ہے تو اس کے اجزاء ترکیبی یعنی الکٹران اور پروٹران جدا جدا ہوکر میدان کے گرد اڑنے لگتے ہیں ۔ اس کے

Read more

قرآن سائنس اور ماحولیات

وصی احمد نعمانی
اللہ نے کتنے جتن سے زمین کے چاروں طرف ایک مضبوط ڈھال بنا کر اس نیلی دھرتی اور اس پر بسنے والے جانداروں کی ہر طرح سے حفاظت کی ہے۔ جب ماحولیات کے بہت سے اہم نکات اور باریکی پر غور کرتے ہیں تو عقل و خرد بھی سپر ڈال کر اللہ کے حضور سر بہ سجود ہوجاتے ہیں۔اللہ نے اسی زمین کی سطح کے اوپر اور سمندروں میں کوہِ آتش فشاں کی تخلیق کرکے اسے حکم دیا کہ زمین کے اندر کے بے شمار معدنیات کو زمین پر بکھیر دیے تاکہ اس سے زمین زرخیز ہوکر بڑے بڑے جنگلات اور نہایت خوبصورت جھرنوں کی تعمیر کرے۔ جنگل آکسیجن ، نائٹروجن

Read more

قرآن ، سائنس اور ماحولیات

وصی احمد نعمانی
اللہ کی عظیم الشان کتاب قرآن کریم ایک معجزہ کی کتاب ہے۔ اس میں دنیا کے تمام مسائل کے جوابات ہیں۔دنیا جس قدر تحقیق اور ریسرچ کے ذریعہ نئی نئی باتیں معلوم کرتی ہے اسی رفتار سے یہ بات بھی آشکار ہورہی ہے کہ تمام تر تسلیم شدہ سچی باتیں قرآن کریم میں موجود ہیں۔ فضا یا ماحولیات جیسے الفاظ کے معانی کے ساتھ جو نتیجہ اخذ کیا جاتاہے اور

Read more

قیامت آنے سے پہلے عرب کی زمین ہری بھری ہو جائے گی

وصی احمد نعمانی
قیامت کنگ عبد العزیز یونیورسٹی کے شعبۂ’ ارتھ سائنس‘ نے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا تھا۔ اس میں پوری دنیا کے مشہور و معروف سائنسدانوں نے شرکت کی تھی۔ اس کانفرنس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ سائنس داں ماہر جمادات پروفیسر الفرید کروز نے بھی شرکت کی تھی۔ ان سے دوسرے بین الاقوامی شہرت یافتہ سائنس داں جناب شیخ الزندانی نے ایک سوال کیا کہ آپ کے پاس اس بات کا کوئی

Read more

اللہ کے علاوہ سب کو فنا ہونا ہے

وصی احمد نعمانی
مشہور سائنس داں آئنس ٹائن نے اپنے’ نظریہ زمان و مکان ‘کے ذریعہ یہ ثابت کیا ہے کہ ’’اللہ صرف ایک ہے،ساری کائنات کو فنا ہو جانا ہے،صرف اللہ کیذات گرامی کو بقاء ہے‘‘۔ان کا یہ نظریہ اس بات سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ کائنات میں تمام چیزیں صرف تین شکلوں میں ہی موجود ہیں(1)ٹھوس (2)رقیق (3)گیس۔ یہ تینوں چیزیں تشکیل پاتی ہیں ایٹم سے۔ پہاڑ ، سمندر، ہائیڈروجن، آکسیجن ان

Read more

اللہ کی ذات کے علاوہ سب کو فنا ہونا ہے

وصی احمد نعمانی
سائنسی کمالات و تحقیق نے ہمیشہ زمانہ کو متحیر کیا ہے۔اس کی تحقیق اور ثابت شدہ سچائی ہمیشہ انسان کو دعوت دیتی ہے کہ وہ سائنسی نتائج پر غور و خوض کرے۔ صاحب ایمان نتائج کو درست اور سچ جان کر صرف اللہ کی عظمت اور بڑائی بیان کرتے ہیں۔ مادّہ پرست صرف سائنسی کمال سمجھ کر اپنے ذہن و عقل کو وا کرنے کے بجائے ہمیشہ کے لئے بند کرکے اپنی فکری صلاحیت کو محدود

Read more