کشمیر کو سنبھالیے،کھیلئے مت

وسیم راشد
وادی ٔکشمیر میں کئی وارداتیں منصوبہ بند طریقے سے ہوئی ہیں‘ یہ انکشاف ہے اس ٹیپ کا جو وزارت داخلہ کو علیحدگی پسندوں سے موصول ہوا ہے اور جس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وادیٔ کشمیر میں تازہ حالات کا ذمہ دار علیحدگی پسند گروپ ہے۔ تازہ انکشاف سے یہ بات بھی واضح ہوئی ہے کہ وادی میں انتہا پسند تشدد بھڑ کا رہے ہیں۔ کشمیر کے حالات کیا ہیں اس سے تو اخبارات نے کافی حد تک معلومات فراہم کر دی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وادیٔ کشمیر کے لوگ علیحدگی پسندوں کے کہنے میں آ کر یہ فسادات کر رہے ہیں۔ کشمیر

Read more

خواتین اپنے مسائل کے لئے قرآن کا مطالعہ کریں

وسیم راشد

یہ کیا ہورہا ہے؟ یہ کیسی ترقی پسندی ہے؟ یہ معاشرہ کا عروج ہے یا زوال؟ ہم تو بے تحاشہ ترقی کر رہے ہیں۔ ہمارے سائنس داں تو مریخ پر پانی تلاش کر کے زندگی کا پتہ لگا رہے ہیں۔ چاروں طرف ایک شور بپا ہے کہ ہم ایسے سائنٹفک دور میں قدم رکھ چکے ہیں، جہاں کچھ سالوں کے بعد ہوا میں گاڑیاں چلنے لگیں گی۔ یہ سب دیکھ سن اور پڑھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے، مگر جب اس سماج اس معاشرہ میں خواتین پر نظر جاتی ہے تو ایک ہی ہفتے میں اخبار کی بے شمار خبروں پر بھی نظر پڑتی ہے، جن میں سے زیادہ تر خبریں خواتین پر ہو رہے مظا

Read more

اسرائیلی بربریت کا تازہ نمونہ

اسرائیلی جارحیت یک طرفہ تھی۔ یہ بیان ہے اسرائیل سے رہائی کے بعد وطن واپس پہنچنے والے پاکستانی صحافی طلعت حسین کا۔ طلعت حسین پاکستان میں ایک نجی ٹی وی چینل ’آج نیوز‘ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور اینکر ہیں، وہ ان تین پاکستانیوں میں سے ایک ہیں جو غزہ کے فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے بحری بیڑے میں شامل تھے۔ وطن لوٹنے کے بعد ٹیلی فون پر ا

Read more