سعادت کے دن عبادت کی راتیں

وسیم احمد
رمضان المبارک کا مہینہ بس آہی چکا ہے۔ اس ماہ کے تعلق سے قرآن و حدیث میں بہت سی فضیلتیں بیان کی گئی ہیں۔اگر ہم ان فضائل کی قدرو قیمت کے بارے میں جان لیں تو دل چاہے گا کہ پورا سال رمضان کا ہی مہینہ رہے اور ہم سال بھر روزے رکھتے رہیں۔چنانچہ قرآن میں فرمایا گیا ’’ اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے، جیسے تم سے اگلی امتوں پر فرض کیے گئے تاکہ تم پرہیز گار بنو ۔‘‘ اس آیت کی روشنی میں علماء کرام نے لکھا ہے کہ آدم ؑ کے زمانے میں ایام بیض (ہر ماہ کی 13-14-15 تاریخ) کے ر

Read more

ایک نئی خود مختار مملکت جنوبی سوڈان

وسیم احمد
آزادی قربانی مانگتی ہے۔قربانی جان و مال کی،جذبات و احساسات کی اور جاہ و نسل کی۔یہ اس بات پر موقوف ہوتی ہے کہ آزادی کتنی بڑی ہے۔جتنی بڑی آزادی ہوتی ہے قربانی اتنی ہی بڑی دینی پڑتی ہے۔بسا اوقات آزادی کے نام پر کئی نسلیں قربان ہوجاتی ہیں تب جاکر آزادی کی لذت سے لطف اندوز ہونے کا حسین موقع ملتا ہے۔دنیا میں کئی ایسے ملک ہیں جہاں آزادی کے لیے بے شمار جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑاہے تب جاکر وہاں کے لوگوں کو آزادی کا خوبصورت احساس میسر ہوا ہے۔ابھی حال ہی میں جس ملک نے ایک آزاد ملک کی حیثیت سے خود کو متعارف کرایا ہے وہ جنوبی سوڈان ہے، جس نے سوڈان سے الگ ہوکر ایک مستقل ملک کی حیثیت سے اقوام متحدہ میں

Read more
Page 25 of 25« First...10...2122232425