فلسطین ماضی سے حال تک

وسیم احمد
فلسطین جنوب مشرقی ایشیا میں بحیرۂ روم کے مشرقی ساحل پر ایک ایسے خطے کا نام ہے جو اپنے اندر تاریخ کے بے شمار نشیب و فراز سمیٹے ہوا ہے۔کہا جاتا ہے کہ تیسری ہزاری قبل مسیح جب لوگوں نے بستی بسا کر رہنے کا سلیقہ سیکھ لیا تھا تو اسی دور میں عرب کے بنو کنعان فلسطین کے مقام’ اریحا ‘میں آکر آباد ہوئے تھے۔یہ جگہ تجارتی نوعیت سے بڑی اہمیت کی حامل تھی ۔مصر ، شام اور ماوراء النہر کے ممالک یونان وغیرہ کو جوڑنے کا کام کرت

Read more

بہار کی ترقی میں: رکشہ پلروں کا حصہ کہاں ہے؟

وسیم احمد
نتیش کمار کہتے ہیں کہ بہار میں ترقی ہوئی ہے۔ 6 برسوں میں یہاں فی کس آمدنی میں دو گنا اضافہ ہوا ہے۔صوبہ میں ترقی کا اوسط 13-14 فی صد ہے۔لیکن ریاست کی صورت حال کچھ اور ہی کہتی ہے۔ بہار میں ہائی پروفائل لوگوں کی حالت بیشک اچھی ہوئی ہو اور ان کی آمدنی میں اـضافہ ہوا ہو لیکن غریبوں کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔غریب آج بھی غریب ہی ہے اور انہیں دو وقت کی روٹی کے لئے سخت محنت کرنی پڑتی ہے۔پٹنہ میں سائیکل رکشا چلانے والے کو ہی لے لیجئے۔ تین دہائی پہلے ان کی جو حالت تھی آ

Read more

سیف الاسلام کی گرفتاری سے تفتیش کی نئی راہیں کھلیں گی

وسیم احمد
قذافی کے دوسرے بیٹے اوران کی حکومت کے وارث سیف الاسلام کی ڈرامائی گرفتاری کے بعد تمام قیاس آرائیوں کا سین ڈراپ ہوچکا ہے۔جب تک سیف کی گرفتاری نہیں ہوئی تھی تو اس وقت تک الگ الگ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔کوئی اسے نائجیریا میں روپوش ہونے کی بات کررہا تھا تو کوئی الجزائر میں اور کوئی یہ دعویٰ کر رہا تھا کہ وہ مارا جا چکا ہے مگر گزشتہ دنوں لیبیا کے وزیر اعظم عبد الرحیم الکیب نے سیف کی پراسرار روپوشی سے پردہ اٹھاتے ہوئے دنیا کوحیران کردیا کہ سیف لیبیا میں ہی روپوش تھ

Read more

کیا شمالی سوڈان کو دوسرا لیبیا بنا دیا جائے گا ؟

وسیم احمد
خطہ افریقہ میں سب سے بڑے جمہوری ملک سوڈان کے بارے میں یہ سمجھا جارہا تھا کہ تقسیمِ سوڈان کے بعد ملک میں استحکام پیدا ہوگا اور لوگوں کو امن و سکون کے ساتھ جینا نصیب ہوگا۔ سوڈان تقسیم ہوگیا۔ شمالی سوڈان اور جنوبی سوڈان کو عالمی نقشے پر منظوری بھی مل گئی مگر لوگوں کو نہ تو سکون ملا نہ ہی معاشی آسودگی۔خاص طورپر شمالی سوڈان کے لئے یہ تقسیم مزید فقر و فاقہ اور بے چینیوں کا پیغام لے کر آئی ہے۔یہاں امریکہ کی مداخلت اور صدر عمر البشیر کو عہدے سے بر طرف کیے جانے کے لئے نت نئی سازشوں سے ملک شدید سیاسی بحران کی زد میں ہے۔امریکہ اس بات کوجانتاہے، مگر وہ شمالی سوڈان کوافریقی خطے میں اپنے تس

Read more

تحرک ’’وال اسٹریٹ‘‘ کا حل مذہب اسلام کے پاس ہے

وسیم احمد
معاشی بحران کے بوجھ میں دبا ہوا یہ نوع انسان انتہائی بے چینی کی زندگی جی رہا ہے۔پوری دنیا میں تقریباً99 فیصد لوگ معاشی عدم توازن کی وجہ سے مشکلوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔حکومتیں عوامی بے چینیوں کو محسوس کررہی ہیں مگر ان کے سامنے کوئی ایسا متبادل نظام نہیں ہے جو ان مسائل کا حل تلاش کرسکے۔ ماہرین معت سرمایا دارانہ نظام کی شقوں میں اس کا حل تلاش کررہے ہیں ۔مگر سچ تو یہ ہے کہ اس کا حل اس نظام میں ہے ہی نہیں ،یہی وجہ ہے کہ جب بھی اس نظام کی شقوں میں تبدیلی کرکے بہتری کی امید

Read more

عید الاضحیٰ کی قربانی : نفس کی قربانی

وسیم احمد
حضرت ابراہیم ابراہیم اللہ کے برگزیدہ پیغمبرہیں۔ ان کی زندگی میں بے شمار ایمان افروز واقعات ہوئے، لیکن خانہ کعبہ کی تعمیر اور قربانی خاص طور پر آپ کی زندگی کے دو اہم واقعات ہیں۔ دنیا میں تقریباً ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء آئے۔ انہیں آزمائشوں سے گزرنا پڑا۔ حضرت ایوبؑ نے زندگی کا ایک حصہ علالت میں گزارا، حضرت یونسؑ چالیس دن تک مچھلی کے پیٹ میں رہے، حضرت یعقوبؑ کی بینائی چلی گئی، حضرت یوسفؑ کو مصر کے بازار میں بیچا گیا، حضرت موسیٰ کو اپنی قوم سے بے شمار اذیتیں ملیں

Read more

اسلامی بینک کاری نظام سے ملک کی معیشت مضبوط ہوگی

ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے بینک کاری نظام کا بہتر ہونا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ بینک کاری نظام کا راست اثر عوام پرپڑتا ہے ۔اس لئے اگر یہ نظام عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا جائے تو اس سے مڈل کلاس کے عوام خاص طور پر کاشتکاروں کی معیشت کو بہتر بنانے میں بہت مدد ملتی ہے۔ ہمارے ملک کے اندر کئی طرح کے بینک اپنے اپنے طریقوں سے قرض دینے ،سرمایا داروں کے سرمائے کو منفعت بخش بنانے ،خاص طور پر کاشتکاروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے پالیسیاں بناتے ہیں مگر دیکھا یہ گیا ہ

Read more

ملک شام کی صورت حال : کیا بشار الاسد کی پشیمانی رنگ لائے گی

وسیم احمد
عوام کے پاس بڑی طاقت ہوتی ہے۔ایسی طاقت جو نظر نہیں آتی ، مگر جب سامنے آتی ہے تو بڑے بڑے شاہوں، آمروں کو دھول چٹادیتی ہے۔اسی طاقت کے بَل پر تیونس کے عوام نے زین العابدین کو شہر بدر کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا تو مصر کے عوام نے حسنی مبارک کو قاہرہ کے تخت سے اتار کر شرم الشیخ میں محصور کردیا، اور اسی طاقت کے بل بوتے پر یمن کے عوام نے صالح عبداللہ کو سعودی عرب میں پناہ لینے پر مجبور کردیا ہے۔لیکن یہ طاقت عوام کے اتحاد اور ان کی اجتماعیت میں چھپی ہوتی ہے۔ جب عوا م آپس میں متحد ہوتے ہیں اور سماج کا ہر فرد ایک دوسرے کے درد کو محسوس کرنے لگتا ہے تب جاکر یہ طاقت ابھر کر جابر حکومت کے روب

Read more
Page 24 of 25« First...10...2122232425