وزارت خارجہ کا نیا اعلان: عازمین حج کی مشکلوں میں اضافہ

وسیم احمد
حاجیوں کے لئے پہلی فلائٹ کا اعلان ہوچکا ہے ۔17 ستمبر کو حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگا اور یکم نومبر کو ان کی واپسی شروع ہوگی۔حج کا موسم جوں جوں قریب آرہا ہے عازمین کے دلوں میں زیارت کا جذبہ بڑھتا جارہا ہے۔اسی جذبے کو لے کر وہ اپنی اپنی ریاستوں کے حج ہائوس میں جاتے ہیں تاکہ فارم بھر کر قرعہ میں اپنا نام شامل کراسکیں مگر وزارت خارجہ کے ایک نئے اعلان نے حاجیوں کے لئے نئی مصیبت کھڑی کردی ہے۔اب ح

Read more

جرمنی میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی راہ ورسم

وسیم احمد
جرمنی یوروپ کا سب سے زیادہ آبادی والا ایک طاقتور ملک ہے۔یہاں کی اکثریت مسیحی کلچر میں یقین رکھتی ہے ۔ یہاں کے عوام خواہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں لیکن اسلامی کلچر کو احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔جرمنی میں مسلمانوں کی آبادی 2009 کے ایک عام سروے کے مطابق3.8 سے 4.3 ملین ہے یعنی ملک کی کل آبادی کی 5 فیصد ہے ۔ان میں سے 45 فیصد کے پاس نیشنلٹی ہے اور 55 فیصد مہاجر کی حیثیت سے رہ رہے ہیں۔مسلمان

Read more

چین میں آ رہا ہے اسلامی تہذیب کا انقلاب

وسیم احمد
دنیا بھر میںاسلامی تہذیب میں لوگوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔خاص طور پرنائن الیون کے بعد جب یوروپی ممالک میں کچھ شر پسند عناصر کی طرف سے اسلام کو بد نام کرنے کی کوششیں تیز ہوئیں تب سے لوگوں میں اسلامی تہذیب و تمدن کو جاننے کا شوق بڑھا ہے ۔اس کی مثال ہے چین، جہاں مسلم تہذیب کو قریب سے جاننے کے لئے نوجوان نہ صرف مساجد اور اسلامی اداروں میں کثرت سے جانے لگے ہیں بلکہ ایسے چینلوں کو کثرت سے دیکھتے ہ

Read more

بہار سینٹرل یونیورسٹی کا قیام : مرکز اور بہار سرکار میں کھینچا تانی

وسیم احمد
بہار کو نظر انداز کیے جانے کا سلسلہ آزادی کے بعد سے ہی چلا آرہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ وہاں غریبی اور بے روزگاری زیادہ ہے۔ریاست کے پہلے وزیر اعلیٰ شری کرشن سنگھ کی کوششوں سے چند اہم پروجیکٹ ضرور قائم ہوئے، ان میں بوکارو اسٹیل، ایچ ای سی، برونی آئل ریفائنری، موکاما بریج کی تعمیر شامل ہے،مگر اس کے بعد پھر وہاں کوئی پائدار ترقیاتی کام نہیں ہوا ۔کریلا نیم چڑھا والی بات ، بہارایک تو پہلے سے غریب تھا مزید صوبے کا تقسیم ہوجا

Read more

حضرت شاہ ولی اللہؒ

وسیم احمد
حضرت شاہ ولی اللہ ؒ ان اکابر میں سے ہیں جن کی نظیر نہ صرف اپنے عصر میں بلکہ بہت سے ممالک اسلامیہ میں صدیوں تک پیدا نہیں ہوئی۔ان کے بارے میں حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی فرماتے ہیں ’’ سرزمین ہند میں اگر صرف شاہ ولی اللہ ہی پیدا ہوتے تو ہندوستان کے لیے یہ فخر کافی تھا۔حضرت شاہ صاحب کی زندگی اور علمی و عملی کمالات کے اتنے گوشے ہیں کہ ہر گوشہ پر مکمل کتاب لکھی جاسکتی ہے‘‘۔ آپ کا شجرۂ نسب

Read more

یو پی میں نئی سرکار ، اب باری ہے وعدوں کو پورا کرنے کی

وسیم احمد
کسی کم عمر لیڈر کو ریاست کا وزیر اعلیٰ بنا دیا جائے تو فطری طور پر ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ اس میں تجربات کی کمی ہوگی ۔ صوبہ یوپی میں اکھلیش کے بارے میں بھی کچھ ایسا ہی سوچا جارہا تھا ۔ وہ ریاست میں اب تک کے سب سے کم عمر وزیر اعلیٰ بنے ہیں ۔ان کی عمر صرف 38 سال ہے ۔مگروزیر اعلیٰ کی نامزدگی کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے جس تعمیری سوچ اور پختہ عقلی کا ثبوت دیا ہے اس سے ایسا محسوس ہونے ل

Read more

کشت و خون میں ڈوبا شام

وسیم احمد
ملک شام کے حالات المناک ہی نہیں انتہائی اشتعال انگیز بھی ہیں۔اپنا ملک اپنی زمین اپنے لوگ ،سماج اپنا پھر بھی امن نہیں ۔جان کو ہر وقت خطرہ۔سیکورٹی فوجیں اپنے قوم کی حفاظت کے لئے ہوتی ہیں مگر شام کے بد نصیب عوام جن کو ان کے اپنے ہی گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔حکومت سے اپنا حق مانگتے ہیں تو انہیں موت دی جاتی ہے۔

Read more

حالیہ اسمبلی انتخابات میں اردو میڈیا کا کردار

وسیم احمد
گزشتہ دنوں ملک کی پانچ ریاستوں میں انتخاب ہوئے۔یوپی ، منی پور، گوا،اتراکھنڈ اور پنجاب۔ ان ریاستوں کے الیکشن میں اردو میڈیا نے ووٹنگ کے تئیں عوامی بیداری لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تقریباً تمام اخباروں نے عوام کو یہ احساس دلایا ہے کہ ووٹ ڈالنا ان کا آئینی حق ہے اور اس حق کا استعمال نہ صرف سیاسی بلکہ اخلاقی ذمہ داری ہے۔اس حق کا استعمال کرکے وہ اپنا ایک پسندیدہ اور قابل نمائندہ اسمبلی ہائوس تک بھیج سکتے ہیں۔اس سلسلے میں تمام ا

Read more

بہار کی تعلیمی اسکیموں میں بدعنوانیاں

ترقیاتی منصوبوں کے لئے اسکیمیں بنانا اچھی بات ہے مگر ان اسکیموں کی آڑ میں بدعنوانیاں ہونے لگیں تویہی اسکیمیں عوام کے لئے زحمت بن جاتی ہیں البتہ افسران اور سرکاری ملازمین کی لاٹری کھل جاتی ہے۔ان دنوں بہار میں ایسا ہی کچھ ہورہا ہے جہاں نتیش سرکار اسکیمیں توبناتی ہے مگر ان اسکیموں کا فائدہ عام آدمی کم اور سرکاری ملا

Read more

مدرسہ بورڈ: اسلامی و عصری تعلیم کا بہترین سنگم

ہندوستان کے طول و عرض میں لاکھوں کی تعداد میں مدارس اسلامیہ پھیلے ہوئے ہیں۔ان مدارس میں قرآن و حدیث کے علاوہ ذہنی شائننگ کے لئے منطق و فلسفہ کی بھی تعلیم دی جاتی ہے۔قوم کے تقریباً4 فیصد بچے ان مدارس میںتعلیم حاصل کررہے ہیں ۔یہ بچے بہتر مستقبل کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں۔ بہت سے ایسے مدار

Read more
Page 23 of 25« First...10...2122232425