تبصرۂ کتب

اردو لغت کی تدوین و اشاعت کرنا یقینی طور پر لوہے کے چنے چبانے کے مترادف ہے، لیکن دل میں لگن اور محبت ہو تو مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں۔ سید جعفر امیر رضوی صاحب حالانکہ سائنس داں ہیں اور امریکہ میں مقیم ہیں، لیکن اردو زبان کے تئیں والہانہ محبت اور لگن نے انہیں ’’فرہنگ امیر‘‘ کی تدوین و اشاعت کے لیے مجبور کر دیا۔
سید جعفر امیر رضوی کی ابتدائی تعلیم حیدر آباد، دکن میں ہوئی جہاں سے 19 سال کی عمر میں امریکہ چلے گئے، جہاں نیوکلیئر انجینئرنگ اور تھرمو نیوکلیئر فزکس میں اعلیٰ تعلیم حاصل

Read more

عوامی مسائل کو حل کرنے میں ناکام مایاوتی کے پانچ سال

شاہد نعیم
اتر پردیش ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ حالانکہ اس میں سے پہاڑی اضلاع الگ کرکے اتراکھنڈ کے نام سے ایک الگ ریاست بنائی جا چکی ہے، اس کے باوجود یہ اب بھی ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ قومی سیاست میں اس ریاست کو سب سے بڑا دخل حاصل ہے۔ پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ اراکین اسی ریاست سے منتخب ہو کر پہنچتے ہیں۔ ملک کو سب سے زیادہ وزیر اعظم دینے کا فخر بھی اسی ریاست کو حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پارلیمنٹ کے انتخاب ہوں یا اسمبلی کے انتخابات، اتر پردیش کو فتح کرن

Read more

تبصرہ ٔکتب

تناظرات عابد انور صاحب کے مذہبی اور سماجی مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس میں شامل مضامین ملک اور بیرون ملک کے موقر اخبارات و رسائل اور انٹرنیٹ پر بھی شائع ہوچکے ہیں۔ کتاب کے بیشتر موضوعات اسلامیات، سماجیات اور سیاسیات سے متعلق ہیں اور سماجیات اور سیاسیات میں بھی اسلامی فکر روشن ہے، اس لیے آل انڈیا تنظیم علمائے حق نئی دہلی نے ’’تناظرات‘‘ کی اشاعت کرائی تاکہ اس کا پیغام عوام الناس

Read more

آہ! اظہار اثر

شاہد نعیم
اظہار اثر صاحب کی رہائش گاہ نیو رنجیت نگر دہلی میں ہمارے پڑوس میں ہی واقع تھی۔ بس ہمارے اور ان کے درمیان ایک مکان کا فاصلہ تھا۔ وہ Y-5 میں رہتے تھے اور ہم Y-3 میں۔ صبح و شام ملاقات ہوتی تھی۔ اتوار کی چھٹی میں تو بہت بہت دیر تک ان سے بات چیت کرنے کی سعادت حاصل ہوجاتی تھی۔ گزشتہ کئی مہینوں سے وہ آنکھوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ بینائی سے تقریباً محروم ہوچکے تھے، جس کے سبب وہ

Read more