مصر میں جمہوریت کا سورج طلوع ہوا

شاہد نعیم
حسنی مبارک کے تیس سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد مصر میں پہلی بار آزادانہ طور پر صدارتی انتخاب عمل میں آئے،جس میں اخوان المسلمین کے امیدوار ڈاکٹر محمد مرسی نے اپنے حریف مصری فضائیہ کے سابق افسر اور سابق وزیر اعظم احمد شفیق کو بھاری ووٹوں سے ہرا کر ملک کے پہلے منتخب صدر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
ڈاکٹر مرسی کی کامیابی سے نہ صرف مصر میں بلکہ پورے خطے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔’’ اللہ ٗ، اللہ اکبر‘‘ کے فلک شگاف نعروں اور آتش بازی سے تحریر اسکوائر گونج اٹھا ۔ مصری عوام ملک میں جمہوریت کا آفتاب طلوع ہونے پر ایک

Read more

تبصرۂ کتب

فیض احمد فیضؔ کا شمار ان معدودے چند شعرا میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنی تخلیقات سے عالمی ادب میں اردو زبان کا نام روشن کیا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں، جن کی حیات و شخصیت اور شاعری کے بارے میں ان کی زندگی میں بھی کثرت کے ساتھ لکھا گیا او

Read more

تبصرۂ کتب

خود نوشت سوانح نگاری شخصی اظہار کا بہترین وسیلہ ہے اس میں کسی فرد واحد کی زندگی کے حالات وکوائف خود اس کے قلم سے بیان ہوتے ہیں بہت سے لوگ اپنی زندگی کے حالات وواقعات قلمبندکرتے ہیں اور وہ شائع بھی ہوتے ہیں ۔ جس کے

Read more

تبصرۂ کتب

گلزارصاحب کے نام نامی سے کون واقف نہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ آپ اردو کے ممتاز شاعر ،سنجیدہ کہانی کار، لاجواب فلم کار اور فلمی دنیا کے بہترین گیت کار ہیں۔ آپ کے نغمے ہر خاص و عام گنگناتے ہیں ۔ آپ کو نغمہ نگاری، مکالمہ نویسی اور اسکرین پلے لکھنے میں ملکہ حاصل ہے۔ ’’ یار

Read more

مسلمانوں کی ہمدرد کون سی پارٹی ہے

شاہد نعیم
گزشتہ کئی مہینوں سے شور تھا کہ اتر پردیش اسمبلی کے انتخابات ہونا ہیں، کب ہوں؟ گے کیسے ہوں گے؟ کیا مایاوتی یوپی بورڈ کے امتحانات سے پہلے اسمبلی انتخابات کے لئے تیار نہیں ہیں؟کس کی حکومت بنے گی، آیا مایاوتی اقتدار سے باہر ہوں گی یا ملائم سنگھ اترپردیش کی باگ ڈور سنبھالیں گے؟کانگریس اچھا لڑے گی؟ بی جے پی پست ہوگی البتہ چھوٹی پارٹیاں بی جے پی کو کمزور نہیں ہونے دیں گی؟ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ اس قسم کی ب

Read more