بہار کی سیاست میں کنبہ پروری کا بول بالا
سروج سنگھ
بہار میں انتخابات کی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے، لیکن پارٹی کے دفتروں میں کارکنان کی جگہ پولس تعینات ہے۔زندہ باد کے نعروں کی جگہ مردہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں۔پھولوں کی جگہ پتھر برس رہے ہیں۔یہ سب اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بڑے لیڈروں نے ٹکٹوں کی تقسیم میںایسی رشتہ داری نبھائی کہ عام کارکن اپنے آپ کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہا ہے۔اگر یہی سب کچھ