کوئی وعدہ وفا نہ ہوا

سروج سنگھ
برسات کے اس موسم میں بہار کے مسلمانوں کے لئے نتیش کمار کی حکومت نے اعلانا ت کی بارش شروع کر دی ہے۔ وقت الیکشن کا ہے اور مسئلہ سیکولر شبیہ کا۔ اس وجہ سے دل اور خزانہ دونوں کھولنے کا اعلان ہو رہا ہے۔ یہ سلسلہ گزشتہ ساڑھے چار سالوں سے جاری ہے۔مسلمانوں کی فلاح وبہبود کے لئے ریاست میں چلائی جا رہی کتنی اسکیمیں زمین پر اتریں ،ا س حوالہ سے حکومت اور اپوزیشن کے اپنے اپنے دعوے ہیں، لیکن تلخ حقیقت یہ ہ

Read more

آہ دگ وجے سنگھ۔۔ادھورے رہ گئے ترقیاتی خواب

سروج سنگھ
دگ وجے سنگھ، جنہیں ہر کوئی پیار سے دادا کہہ کر بلاتا تھا، اکثر کہا کرتے تھے کہ گجرات کیوں ، بہار کیوں نہیں؟ کیا نہیں ہے بہار میں؟ بس ترقی کا ویژن ہونا چاہئے، سب کچھ پٹری پر دوڑتا نظر آئے گا۔ دادا نہیں رہے، لیکن خوابوں کی کوئی عمر نہیں ہوتی، انہیں تو بس دیکھنے والی آنکھیں اور آگے لے جانے والے کندھے چاہئیں۔دادا کو پیار کرنے والا ہر شخص آج یہی چاہتا ہے کہ بہار اور ملک کے لئے انہوں نے جو خواب بنے تھے، انہیں ہر صورت میں عملی جامہ پہنایا جائے، تاکہ کوئی

Read more

بہار میں مایاوتی

یو پی ہوئی ہماری، اب دلی کی باری ہے اور بہن جی سنگھرش کرو، ہم تمہارے ساتھ ہیں جیسے نعروں سے پٹنہ کا گاندھی میدان گزشتہ 15جون کو گونج رہا تھا۔چلچلاتی دھوپ میں نعرہ لگاتی بھیڑ کو مایاوتی نے بھی مایوس نہیں کیا۔ انھوں نے اعلان کیا کہ اتر پردیش کی طرز پر پورے ملک میں بی ایس پی جلد ہی عوام کے تعاون سے ایک بڑی طاقت بن کر ابھرے گی۔بہار کی تمام 243سیٹوںپر الیکشن لڑنے کا اعلان کر کے مایاوتی نے صوبہ کی سیاست میں ہلچل مچانے کا

Read more

دگ وجے بنائیں گے تیسرا محاذ

بہار میں نتیش کمار کے خلاف انتخابی جنگ میں اترنے کے لئے تیسرے محاذ کا خاکہ کھینچنے کا کام تیزی سے شروع ہو گیا ہے۔کانگریس کے اندر پیدا شدید اختلافات نے تیسرے مورچہ کے امکانات کو اچانک بڑھا دیا ہے

Read more

تار تار ہوتا کانگریس کا مشن بہار

بہار میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں مسلسل تیزی پکڑتی جا رہی ہیں۔ جہاں تمام پارٹیاں انتخابات سے قبل اپنی تنظیم اور لیڈران کو تیار کرنے میں مصروف ہیں، وہیں کانگریس اپنے اندرونی خلفشار میں ہی مصروف ہے۔ پارٹی میں گروہ بندی شباب پر ہے جو اکثر آپسی جوتم پیزار کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔عالم

Read more

بہار میں مسلمان

انتخابی سال میں بہار کے قدآور لیڈران کو ایک بار پھر صوبے کے ڈیڑھ کروڑ مسلمانوں کا درد ستانے لگاہے۔ مسلمانوں کی غریبی، ان کی پسماندگی ،ان کے بچوںکی ناخواندگی کا درد اور اقتدار میں ان کی کم حصہ داری،یہ تمام مدعے اچانک لیڈران کے ایجنڈے

Read more