ہم کسی سے سے کم نہیں

سلمان علی
چھبیس اگست کا دن ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا باب بن کرجڑ گیا، جب ہندوستانی کرکٹ کے ابھرتے ستاروں نے آسٹریلیا کی سر زمین پر ہی کنگاروئوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ مقابلہ خواہ انڈر 19 کا ہو یا سینئرٹیم کا، ورلڈ کپ فائنل میںدونوں ہی میں ہندوستان کا وقار دائو ں پر ہوتا ہے۔لہٰذا، آسٹریلیا میں ہوئے اس ورلڈ کپ فائنل کے مقابلہ میںہندوستان کے ابھرتے نوجوان کرکٹروں نے بتا دیا کہ جوش، جذبہ اسی کا نام ہے۔اس پورے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ اگر کسی کھلاڑی نے متا

Read more

اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟

سلمان علی
’’اتناسناٹا کیوں ہے بھائی‘‘ یہ مکالمہ سن کرہر ہندوستانی کے ذہن میں صرف ایک ہی تصویر ابھرے گی اور وہ صرف فلم شعلے کے رحیم چاچاکی ۔اوتار کشن ہنگل عرف اے کے ہنگل آج ہمارے درمیان نہیں ہیں،لیکن فلم شعلے میں ادا کیا گیا ان کا یہ مکالمہ آج بھی ہر شخص کے ذہن میں تر و تازہ ہے۔ حقیقت میں ہنگل صاحب نے اس دنیا کو خیر آباد کہہ کر ہندی سنیما میں سناٹا پیدا کر دیا ہے۔ہنگل صاحب وہ اداکار تھے جنھوں نے جنگ آزادی سے لے کر آزاد ہندوستان کا دور دیکھا اور ہمیشہ ہی اپنی ف

Read more

بالی ووڈ: نئے چہرے، کم بجٹ، پھر بھی فلمیں کامیاب

سلمان علی

حال ہی میں ریلیز ہوئیں کم بجٹ اور نئے اداکاروں کی فلموں نے اپنی غیر معمولی کامیابی کے ذریعہ بالی ووڈ میں یہ دستک دینے کی کوشش کی ہے کہ اب وقت کے ساتھ کردار ہی نہیں، بلکہ کردار کے لئے گلیمرس چہروں کی ضرورت نہیں ہے۔ہندوستان میں یہ لائن تو بے حد عام ہے کہ ’’چھوٹا پیکٹ بڑا دھمال‘‘ اور آج کے چھوٹے فلمسازوں نے اسے ہی اپنا بنیادی فنڈہ

Read more

بالی ووڈ کو سائوتھ فلم انڈسٹری کا سہارا

سلمان علی
ایسا لگتا ہے کہ بالی ووڈ میں فی الوقت بہترین اسکرپٹ رائٹرس کا فقدان پیدا ہوگیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصہ میں جتنی بھی بڑے بینر کی یا سپر ہٹ فلمیں ریلیز ہوئی ہیں بیشتر کنڑ ، ملیالم یا تمل فلموںکا ریمیک ہی ہیں۔اس کے علاوہ اگر کچھ فلمیں نئی کہانیوں کے ساتھ ریلیز بھی ہوئی ہیں تو ان میں سائوتھ فلم انڈسٹری کے فنکاروں کا سہارا ضرور لیا گیا ہے۔ کچھ فلم ڈائریکٹرس تو سائوتھ کی فلموں کے پیچھے ہاتھ دھو کر ہی پڑ گئے ہیں، گویا انھوں نے تمام سائوتھ فلموں کا ہندی ریمیک بنانے کی ٹھان لی ہو۔سائوتھ فلم انڈسٹری کی طاقت اور اہمیت کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جو فلمیں یہاں ریمیک بنا کر پیش کی جا رہی ہیں، ان میں کو

Read more

بین الاقوامی کرکٹ کو ترستا پاکستان

سلمان علی
پاکستان میں تین مارچ 2009کو سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو کرکٹ کو چاہنے والے کبھی نہیں بھلا سکتے۔ یوں تو پاکستان میں آئے دن دہشت گردانہ حملے ہوتے رہتے ہیں اور اس کا شکار بھی بیشتر پاکستانی عوام ہی ہوتے ہیں لیکن پاکستانی شر پسندوں نے کرکٹ ٹیم وہ بھی کسی ملک کی قومی ٹیم پر حملہ کر کے پاکستانی کرکٹ کی شکل و صورت کو ہی بگاڑ دیتا ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان جتنا دہشت گردی کی بدولت بدنام ہوا ہے اس سے کہیں زیادہ رسوائی اسے کرکٹ سے بھی ملی ہے۔ سال 2010میں

Read more

ہندوستانی کرکٹ کا سرمایہ وراٹ کوہلی

سلمان علی
ٹیم انڈیا بھلے ہی ایشیا کپ کی دوڑ سے باہر ہو گئی ۔ بھلے ہی کھلاڑیوں کو یہ بات بار بار ستائے کہ ان کی بہتر کارکردگی کے باوجود وہ ایشیا کپ کا فائنل نہ کھیل سکے۔لیکن اس ٹورنمنٹ لیکن اس ٹورنامنٹ اس نے اپنے روایتی حریف پاکستان کے خلاف جیت حاصل کی اور اس تاریخی فتح کے سب سے بڑے ہیرو بن کر ابھر

Read more

ٹیم انڈیا : تاج بچا نہ لاج

محمد سلمان
کچھ دنوں پہلے ٹیم انڈیا نے ورلڈ کپ فتح کر کے ہندوستان کا سر فخر سے اونچا کیا ، اور ٹیم انڈیا ورلڈ چمپئن بنی۔اس وقت ٹیم انڈیا جوش، جذبہ اور اعتماد سے پرتھی۔ اس کے بعد آیاآئی پی ایل ،اس میں بھی کھلاڑیوں نے جم کر دھمال کیا اور ورلڈ کپ چمپئن بننے والے کپتان مہندر سنگھ دھونی آئی پی ایل چمپئن بھی بنے۔اس کے کچھ ہی دنوں بعد ٹیم انڈیا بغیرسینئر کھلاڑیوں کے ویسٹ انڈیز دو

Read more