پاکستان کرکٹ میں سکھ کھلاڑی کو ملی جگہ

کرکٹ ٹیم میں پہلی بار شامل ہوئے موہندر پال سنگھ نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ موہندر پاکستان کی جانب سے گھریلو کرکٹ کھیلنے والے پہلے سکھ کرکٹر بن گئے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کسی غیر مسلم کرکٹر کا کھیلنا ہمیشہ ہی مشکل

Read more

کیپٹن امریندر سنگھ دوسری وزیر اعلیٰ کے عہدہ بار پنجاب کے سی ایم بنے

چنڈی گڑھ: پنجاب میں کیپٹن امرندر سنگھ نے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کی حلف اٹھا لی ۔ ریاست کی 117 میں سے 77 سیٹوں پر کانگریس کی جیت کے اہم ہیرو کیپٹن امریندر سنگھ دوسری بار ریاست کے وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔ اس سے پہلے سال 2002 سے 2007 تک ریاست کی کمان ان کے ہاتھوں میں تھی۔ کیپٹن کے ساتھ نوجوت سنگھ سدھو، برہما مہندرا، منپریت سنگھ بادل، سادھو سنگھ دھرم سوت، ترپت راجندر سنگھ باجوا، رانا گرجیت سنگھ، چرن جیت سنگھ چنی نے کیبنٹ منسٹر اور ارونا چودھری رضیہ سلطانہ نے صوبائی وزیر ، آزاد چارج کے طور پر حلف برداری کی۔ اسمبلی میں کانگریس کے 77 ایم ایل اے ہیں اور ریاست میں وہ زیادہ سے زیادہ 18 وزیر بنا سکتی ہے۔ حالانکہ ان وزیروں کے محکموں کی تقسیم ابھی نہیں کی گئی ہے اور ایسی صورت میں سبھی کی نظر نوجوت سنگھ سدھو کے محکمہ پر ٹکی ہے۔ ایسی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ انہیں نائب وزیر اعلیٰ کا عہدہ دیا جا سکتا ہے۔

Read more

اڈوانی کو صدر جمہوریہ بنا کر گرو دکشنا دیں گے پی ایم مودی

نئی دہلی: جن سنگھ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکیل کے بعد سے 2009 عس بی جے پی کی اہم کڑی رہے پارٹی کی صف اول کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دی جانے والی گرو دکشنا سے اب صدر جمہوریہ بن کر ملک کی نگہبانی کریں گے۔ اتر پردیش

Read more

وینا ملک نے اپنے شوہر سے لیا طلاق

نئی دہلی: پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر اسد کھتک سے ’خلاء’ یعنی طلاق لے لیا ہے۔ اسلامی قوانین کے مطابق عورت جب خود طلاق چاہتی ہے تو اسے خلاء کے لئے درخواست کرنی پڑتی ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق وینا ملک کے وکیل علی احمد نے اس کی تصدیق کر دی ہے

Read more

اٹارنی جنرل سیشنس نے مانگا 46 امریکی وکیلوں کا استعفیٰ

دہلی: امریکی اٹارنی جنرل جیس سیشنس نے اس 46اٹارنیز کے استعفے مانگے ہیں ، جن کی تقرری صدر براک اوبامہ کے اقدار میں ہوئی تھی۔ یہ جانکاری وزارت انصاف نے دی ہے۔ وزارت نے اس قدم کو یونیفارم ٹرانسفورمیشن کو یقینی

Read more

پاکستانی پارلیمنٹ میں پاس ہوا ہندو میرج بل

اسلام آباد: پاکستان کی پارلیمنٹ نے ہندو اقلیتوں کے شادی کے ضوابط سے متعلق بل کو آخرکار منظوری دے دی۔ نیشنل اسمبلی نے ہندو میرج ایکٹ 2017 کو پاس کیا۔ اس سے پاکستان کے ہنوئوں کو شادی سے متعلق اپنا پرسنل لاء ملے گا۔ طویل عمل کے بعد اس بل کو پاس کیا گیا ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے جب نیشنل اسمبلی نے اسے پاس کیا ہے۔

Read more

ایئر انڈیا کے طیارہ کا ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع

ممبئی: لندن جا رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ کا ہنگری میں ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ اس سے انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔ آخر میں جرمنی اور بیلجیم کے فائٹر جیٹ نے طیارہ کو راہ دکھائی۔ طیارہ نے اپنے مقررہ وقت پر لینڈ کیا۔ ایئر انڈیا کے ترجمان کے مطابق احمدآباد سے لندن جا رہا طیارہ اے آئی 171 جیسے ہی ہنگری کے ایرو اسپیس میں پہنچا۔ فریکونسی فلیکچویشن کی وجہ سے اس

Read more

تین دنوں تک بند رہیں گے بینک

نئی دہلی: ہولی سے پہلے آپ کو کیش کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اگر آپ اس سے بچنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنے لئے بینک سے پیسے نکلوا لیں، کیونکہ کل سے بینک مسلسل تین دنوں کے لئے بند ہونے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کا بینک کا کوئی بھی کام بچا ہے تو بہتر ہے کہ آج ہی نمٹا لیں ورنا آپ کو تین دنوں کا انتظار کرنا ہوگا۔ اس کے بعد بینک سیدھے 14 مارچ منگل ک

Read more

نیپال میں بس حادثہ کا شکار، 24 لوگ ہلاک

کاٹھمانڈو :مغربی نیپال میں کل ایک بس حادثہ میں 24 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 41 دیگر لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ بس قومی شاہراہ سے تقریباً 200 میٹر نیچے گر گئی۔ حادثہ جاجارکوٹ ضلع میں ہوا۔ بس میں 60 سے زیادہ لوگ سوار تھے۔ حادثہ کے وقت بس اوبڑ کھابڑ علاقہ سے گزر رہی تھی ۔ پولس کا کہنا ہے کہ بس کھالنگا سے کھارا جا رہی تھی۔ حادثہ دھنگارداندا کے پاس ہوا۔ زخمیوں کا علاج جاجارکوٹ کے ضلع اسپتال میں چل رہا ہے۔

Read more

ہند۔پاک محاذ آرائی ایٹمی جنگ کی شکل اختیار کر سکتی ہے: امریکی جنرل

نئی دہلی: امریکہ کے ایک سرفہرست جنرل نے آج آگاہ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان روایتی جدوجہد ایٹمی جنگ کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ سینیٹ کی اسلحہ سروس کمیٹی کے سامنے جنرل جوسیف ووٹیل نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان میں کشیدگی مسلسل برقرار ہے۔ وہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر ہیں۔

Read more