سرکاری اور پارٹی میں دراڑ

وزیر اعظم منموہن سنگھ کو قریب سے جاننے والے اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ وہ جو بات کہتے ہیں، معنی اس کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ جو نہیں کہتے ہیں مطلب اُس کا ہوتا ہے۔ گزشتہ سات سالوں کے دوران اگر اس بات سے سب سے زیادہ واسطہ کسی کا پڑا ہے، تو وہ ہیں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی۔ حالانکہ منموہن سنگھ نے کبھی

Read more

این آئی اے کی حقیقت

روبی ارون
وزیر داخلہ پی چدمبرم نے نارتھ بلاک میں بیٹھے بابوؤں اور نوکر شاہوں کو ذریعہ بناکر ملک کی داخلہ سیکورٹی کو بھی سیاست کا کھیل بنا دیا ہے۔ آپ اس کی تازہ مثال دیکھنا چاہیں تو این آئی اے یعنی قومی تفتیشی ایجنسی پر نظر ڈالیں۔ ملک کی سیکورٹی، اتحاد و سالمیت کو دہشت گردوں سے بچائے بنائے رکھنے کے لیے تشکیل دی گئی قومی تفتیشی ایجنسی کا وجود وزیر داخلہ پی چدمبرم کے سیاسی داؤ پیچ اور ملک کی اندرونی سلامتی کے تئیں لاپرواہ نظریے کا شکار بن چکا ہے۔ تشکیل کے تین سالوں بعد بھی این آئی اے کے پاس نہ ت

Read more

اٹارنی جنرل کا اصلی چہرہ

اڈوانی ہندوستان کے اٹارنی جنرل غلام ای واہن وتی سوالوں کے گھیرے میں ہیں۔ ان کے قانونی مشوروں کو شک و شبہات کی نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔ملک کے اعلیٰ قانونی عہدے پر فائز واہن وتی کے مشکوک کردار سے حکومت کی ساکھ اور عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہندوستان کے اٹارنی جنرل غلام ای واہن وَتی اور وزیر داخلہ پی چدمبرم کا ٹو جی ا

Read more

روٹی کے نام پر فریب

غریبوںکا پیٹ بھر نے کی صلاحیت رکھنے والے نیشنل فوڈ سیکورٹی بل میں تمام خامیاں ہیں، جو ہندوستان کے غریب عوام کے مفاد میں نہیں ہیں۔ وزارت برائے خواتین و اطفال بہبود، وزارت برائے فروغ انسانی وسائل، وزارت برائے صحت وخاندانی بہبوداور وزارت برائے زراعت و خوراک بھوک اور غریبی کے خاتمہ کے لیے کل 25اسکیمیں چلا رہے ہیں، …………………………………….

Read more

دو ڈی جی پی کی جنگ میں شہید ہو ئیجوان

نکسل واد کو نیست و نابود کرنے کی خاطر چھتیس گڑھ میں تعینات کئے گئے دو پولس ڈی جی پی نکسلیوں کے خاتمہ کرنے کے بجائے آپس میں ہی دھینگا مشتی کر رہے ہیں۔نکسلیوں کا صفایا کرنے کی جگہ ان میں اس بات کی دوڑ لگیہے کہ نکسلیوں کے خلاف چل رہے آپریشن گرین ہنٹ کی ڈور کس کے ہاتھ میں رہے اور اس کا سہرا کس کے سر بندھے۔چھتیس گڑھ کے ڈی جی پی وشو رنجن کو یہ قطعی

Read more

آروشی قتل کانڈکی فائل بند

کمال کی بات کرتی ہیں آپ؟
کیا کہنا چاہتی ہیں؟
اب سی بی آئی کو ٹھوس ثبوت ملے ہی نہیں تو وہ کورٹ میں بھلا کیا پیش کرتی؟
کیا فرضی ثبوت پیدا کرتی؟
اب اس ملک کا جوڈیشری سسٹم ہی ایسا ہے کہ وہ نارکو اینا لسس ٹسٹ کی رپورٹ کو ثبوت نہیں مانتا تو بھلا سی بی آئی کیا کرسکتی ہے؟

Read more

بچے ، زمین گھوٹالہ اور وسندھرا

آخر کار یہ ماجرا کیا ہے؟ راجستھان کی اشوک گہلوت حکومت کیا کر رہی ہے؟ ایک طرف تو وہ ”سرو شکشا ابھیان“ کے تحت چلنے والے مڈ ڈے مل پروگرام کو ریاست میں نافذ کرنے کی خاطر کروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے تو دوسری جانب اسکیم کے نام پر وہ ملک کے بڑے بڑے صنعتی گھرانوں کے ذریعہ رضا کارتنظیموں سے کروڑوں روپے وصول بھی کررہی ہے۔

Read more

یہ جارج کو مٹانے کی سازش ہے!

پچیس سالوں تک آپ کسی شخص کی طرف پلٹ کرنہیں دیکھتے۔25یوں مرتبہ وہ شخص بیمار ہوتا ہے۔ اسپتال میں داخل ہوتاہے۔ آپ اس کی خیریت تک نہیں پوچھتے اور، جب آپ کو اچانک معلوم ہوتا ہے کہ زندگی سے جوجھتا وہ بیمار اور لاچار آدمی 13کروڑ روپیوں کا مالک ہے

Read more