مودی کو استعمال کر کے خود وزیر اعظم بننا ہی مودی کا اصل کھیل

روبی ارون
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ راجناتھ سنگھ نے نہایت فراخ دلی سے نریندر مودی کو بی جے پی کی انتخابی کمیٹی کا چیئر مین بنا کر، ان کے لیے وزیر اعظم کے عہدہ کی امیدواری کی راہ آسان کر دی ہے، تو یہ آپ کی بھول ہے۔ دراصل، راجناتھ سنگھ کی یہ چال، ان کی اپنی راہ سے سبھی روڑے ہٹانے کی تھی۔ راجناتھ سنگھ نے بڑی ہی چالاکی سے اپنی بساط بچھائی اور اس پر مودی کے بہانے لال کرشن اڈوانی کو قربان کر دیا۔ سشما سوراج اور ارون جیٹلی خود بخود پیچھے کھڑے ہو گئے۔ نریندر مودی کے نام پر اختلاف رائے کی وجہ سے این ڈی اے

Read more

آرمی چیف کا تنازعہ: ملک پر بھاری وزیر اعظم کی رشتہ داری

روبی ارون
لیفٹیننٹ جنرل بکرم سنگھ اور وزیر اعظم منموہن سنگھ کے درمیان کیا رشتہ ہے؟ لیفٹیننٹ جنرل بکرم سنگھ پر لگے تمام الزامات کو وزیر اعظم کے دفتر اور وزارتِ دفاع نے کیوں نظر انداز کر دیا؟ اتنا ہی نہیں، سنگین الزامات کے باوجود لیفٹیننٹ جنرل بکرم سنگھ کو سرکار بے داغ ثابت کرنے کی قواعد میں لگی ہے۔ جنرل وی کے سنگھ کی

Read more

چدمبرم وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں

روبی ارون
وزیر داخلہ پی چدمبرم وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں اور ان کا دامن پکڑ کر چلنے والے وزیر برائے فروغِ انسانی وسائل کپل سبل وزیر داخلہ۔ پی چدمبرم نے اپنی منشا میں کامیاب ہونے کی خاطر ذریعہ بنایا ہے ملک کی خفیہ ایجنسی، انٹیلی جنس بیورو یعنی آئی بی کو۔ وزیر داخلہ پی چدمبرم وزیر اعظم بننے کے لیے اس قدر بے چین ہیں کہ انہوں نے نہ تو اپنی پارٹی، سرکار کی پروا کی ہے اور نہ ملک کی داخلی سیکورٹی کی۔ آئی بی کے کچھ اعلیٰ عہدیداروں اور ملٹری ان

Read more

سیکورٹی کی فکر یا سیاست

این سی ٹی سی کی تشکیل کے پیچھے کیا واقعی ملک کی سلامتی کی فکر ہے یا پھر یہ کانگریس کی اپوزیشن پارٹیوں اور لیڈروں، خاص کر گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر شکنجہ کسنے کی کوئی سیاست ہے؟ آخر کانگریس اوراس کے وزیر این سی ٹی سی یعنی انسداد دہشت گردی خفیہ مرکز

Read more

جنرل وی کے سنگھ : یہ بدعنوانی کے خلاف جنگ ہے

ڈاکٹر منیش کمار
ٹیٹرا ٹرک گھوٹالہ کو لے کر حکومت پوری طرح سے بے نقاب ہو گئی ہے۔ جب چوتھی دنیا کے مدیر اعلیٰ سنتوش بھارتیہ کو دئے گئے انٹرویو میں فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے رشوت کی پیش کش کرنے کا سنسنی خیز انکشاف کیا تو اے کے انٹونی نے پارلیمنٹ میں دیتے ہیں اور پورے واقعہ کو صحیح بتاتے ہوئے کہتے ہیں ک

Read more

مرکز میں کانگریس کا مستقبل یو پی الیکشن طے کرے گا

روبی ارون
یہ سودے بازی ہے اقتدار کی۔ یہ ہوس ہے ہندوستان کی سیاست پر قبضہ کرنے اور اپنے اپنے وارثوں کے پھلنے پھولنے اور راج کرنے کی۔ اور یہ سازش ہے عام شہریوں کو فریب دینے کی۔ اس مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے سماجوادی پارٹی اور کانگریس کو ہر نسخہ قبول ہے۔ لہٰذا، سماجوادی پارٹی اور کانگریس نے جگل بندی کر لی ہے۔ مرکز اور اتر پردیش کی گدی پر قابض ہونے کی خاطر یہ دونوں پارٹیاں اب ایک راہ پر چل پڑی ہیں۔ ان دونوں کے درمیان یہ قرار ہو چکا ہے کہ اتر پردیش میں دونوں ہی پارٹ

Read more

ملائم سنگھ کے خاندان میں اکھلیش اور شیو پال آمنے سامنے

روبی ارون
یو پی میں سماجوادی پارٹی کا یہ نیا چہرہ ہے، جہاں پالیسیوں پر علیحدگی ہے، ٹکراؤ ہے، اقتدار پر قابض ہونے کی خواہش ہے اور پارٹی میں بالادستی قائم کرنے کو لے کر اندر ہی اندر سلگ رہا غصہ ہے۔ یہ اکھلیش یادو کا سماجواد ہے، جو اُن کے والد ملائم سنگھ کے سماجواد کے بالکل برعکس ہے۔ ملائم سنگھ یادو نے کسی بھی اتار چڑھاؤ میں اپنے جس کنبے کو ایک ڈور میں باندھے رکھا تھا، ان کا وہی کنبہ اب انتشار کے دہانے پر ہے۔ بھائی شو پال سنگھ یادو، بیٹے اکھلیش یادو اور بیوی سادھنا گپتا کی خوا

Read more

ٹوجی اسپیکٹرم گھوٹالہ:راجا آئیں گے باہر، مارن جائیں گے جیل!

روبی ارون
ٹوجی اسپیکٹرم گھوٹالہ معاملے میں منموہن – چدمبرم – سونیا نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور ملک کے وزیر قانون سلمان خورشید چہرے پر بڑی سی مسکان چسپاں کیے ملک کے عام عوام کو گمراہ کرنے کی خاطر کہتے پھر رہے ہیں – آل اِز ویل۔ پر اس حقیقت سے وہ اور سرکار میں ان کے حلیف بھیسے بخوبی واقف ہیں

Read more

وجے مالیا اور سیاست کا گٹھ جوڑ آسمان میں گھوٹالہ

یہ ہندوستانی جمہوریت کا بازاری چہرہ ہے، جو کارپوریٹس کے مفاد کے مطابق فیصلے لیتا ہے، جہاں جمہوریت کے پاسباں بھوک سے مرتے کسانوں کے لیے روٹی کا انتظام کرنے کا اپنا فرض پورا نہیں کرتے، لیکن صنعتی دنیا کے سپہ سالاروں کے قدموں میں ’’سرخ قالین‘‘ بن کر بچھ جانا اپنی شان سمجھتے ہیں۔ اس جمہوریت کے بازاری پن کا اس سے بڑا ننگا سچ اور کیا ہوگا کہ جب ملک میں ہر آٹھ گھنٹے پر ایک کسان بھوک کی وجہ سے اور محض پچاس روپے کے قرض کا شکار ہو کر خود کشی کر رہا ہے، تب س

Read more