پردہ اور بے حیائی

رضوان عابد
بے پردگی اور بے حیائی میں بہت فرق ہے۔ مولانا مودودی نے پردے کے بارے میں اپنی کتاب ’’پردہ‘‘ میں جو بیان کیا ہے، بہت خوبصورت ہے۔ مولانا نے قوموں کی تاریخ اور عروج و زوال سے پردے کو جوڑاہے۔ جب قومیں اپنے نقطۂ عروج پر ہوتی ہیں تو وہاں پردہ ہوتاہے اور جب قومیں رو بہ زوال ہوتی ہیں تو پردہ ختم ہوتا چلا جاتا ہے۔پردہ دراصل بے حیائی کی مدافعت کے لئے ہے۔ قرآن

Read more

مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا خاموش کیوں ہے ؟

رضوان عابد
کیا میانمار (برما) کے مسلمان انسان ہیں؟ اگر انسان نہیں بھی ہیں تو انسانی حقوق کے چمپئن کہاں ہیں، جو معمولی سے معمولی جانور کے مارنے پر بھی چیخنا چلانا شروع کر دیتے ہیں۔ کہاں ہیں وہ مغرب کی تہذیب یافتہ قومیں، وہ انسانیت کے علم بردار جو افغانستان میں ایک عورت کے کوڑے لگائے جانے پر کووں کی طرح کائیں کائیں کرنے لگتے ہیں۔ یہ پوری دنیا کی قوموں کی مجرمانہ خاموشی گواہی دے رہی ہے کہ آنے والے دور میں تیسری عالمی جنگ مسلمانوں اور باقی دنیا کے بیچ ہوگی۔ وہ طاقتیں جو آخرکار اس دنیا پر حکومت کر رہی ہیں، وہ یہ دیکھنا چاہتی ہیں کہ اس بے دردی کے ساتھ مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا کے ک

Read more

کانگریس کی ہار : بٹلہ ہائوس سانحہ کی گونج

رضوان عابد
یو پی کے الیکشن سے ایک بات تو طے ہوگئی کہ یوپی کا الیکشن بغیر مسلمانوں کی مدد کے نہیں جیتا جا سکتا ۔ 2009 کے پارلیمانی انتخابات میں کانگریس نے یوپی میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ ۔اس بنیاد پر کانگریس سمجھ رہی تھی کہ 2012 کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی اس سے بھی بہتر ہوگی لیکن کیا کہنا کانگریسی دانشوروں کا وہ 2012 کے اسمبلی انتخابات بری طرح سے ہارنے کے بعد بھی یہ نہیں سمجھ پائے کہ ان کی ہار کی ا

Read more

شہادت حسینؓ :پس منظر اور تجزیہ

رضوان عابد
ایک ہے تاریخ ۔یہ ایک علم ہے،واقعات کی تفصیل اور نتائج تاریخ کے تحت بیان کئے جاتے ہیں۔ ایک ہے فلسفۂ تاریخ۔ یہ وہ علم ہے جو واقعات کا پس منظر اور وجوہات بیان کرتا ہے۔ کسی قوم کے حکمراں کا عروج کیوں ہوا اور زوال کیوں ہوا ۔ تاریخی واقعات کے محرکات فلسفۂ تاریخ کے تحت بیان کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح قوموں یا حکمرانوں کے عروج و زوال اور کسی نظریہ کے عروج و

Read more

دجالیت کے مظاہر

رضوان عابد
اللہ تعالیٰ بلا شرکت غیر اس کائنات کا خالق مالک حاکم مطلق اورآمر مطلق بھی ہے۔ آمریت اچھے الفاظ میںا ستعمال نہیں ہوتا ہے جیسے کہ تکبر لیکن اللہ کے لیے آمر اور متکبر دونوں الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔ اللہ کاصفاتی نام متکبر بھی ہے۔ عالم امر میں اللہ کا حکم فورطورپر نافذ ہوتا ہے اورعالم خلق میں وقت لگتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہوجا اور وہ ہوگیا اسی طرح سے قانون قدرت کےمطابق عالم خلق میں وقت لگتا ہے۔ نبوت کی شروعات حضرت آدم سے تدریجاً بڑھتے بڑھے انسانی علمی ذہنی اور تمدنی ارتقا کے ساتھ ساتھ ہدایت ک

Read more

سرمایہ دارانہ نظام دم توڑ رہا ہے

رضوان عابد
سترہ ستمبر 2011 کو وال اسٹریٹ پر قبضہ کرو تحریک کا آغاز ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تحریک امریکہ، برطانیہ، جرمنی ، یونان ، اسپین ، پُرتگال، آئرلینڈ ، اٹلی ، جاپان ، جنوبی کوریا، ہانگ کانگ ، ملیشیا ، تائیوان، نیوزی لینڈ آسٹریلیا اور کینڈا سمیت 82 ملکوں کے 951 شہروں تک پھیل گئی۔ لاکھوں لوگوں نے معاشی نظام کی تبدیلی کے لیے نعرے لگائے۔ یہ لوگ عدم مساوات ،جنگ وجدال، آمدنیوں میں زمین و آسمان کے فرق جو سرمایہ دارانہ نظام کی دین ہے، غربت و افلاس وغیرہ جیسے انسانیت پر مظالم کے خلاف

Read more

تصور فرائض دین اور تصوف

رضوان عابد
اگر کوئی آقا ایک ملازم رکھے اور اس کی بیس ذمہ داریاں ہوں جو اسے پوری کرنی ہوں۔ ان بیس ذمہ داریوں میں سے وہ ملازم چار ذمہ داریاں بہت اچھی طرح اور بہترین طریقے پر پوری کرے اور باقی سولہ ذمہ داریاں پوری ہی نہ کرے تو وہ ملازم اچھا نہیں مانا جائے گا اور اس کی نوکری جانے کا بھی خطرہ ہوگا۔ فرائض دین کا بھی تقریباً یہی معاملہ ہے۔ اسلام کے پانچ ستون ہیں ۔کلمۂ شہادت، نماز ، روزہ ، حج ، زکوٰۃ۔یہ پانچ فرائض جو ادا کرتا ہے وہ مسلمان ہے۔ اب دوسرا مرحلہ ہے قلبی ایمان کا۔ اب اسلام سے ایمان کا راستہ عمل صالحہ سے طے کیا جائے گا۔ سورۃ البقرہ آیت نمبر 177 میں بیان ہے نیکی کا۔ یہ نیکیاں کرتے رہو ایمان دل میں آئے گا ،یہ قلبی ایمان ہوگا۔ قان

Read more

قرآن لوگوں کے لئے ہدایت

رضوان عابد
قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کو ہدیً للناس کہا ہے۔اسی طرح ہدی للمتقین بھی کہا ہے۔ جہاں تک ہدی للمتقین کا سوال ہے تو بے شک قرآن متقیوں کے لیے ہدایت ہے لیکن عام انسانوں کے لیے بھی ہدایت ہے ۔ وہ کیسے؟قرآن نے ایک ہی بات کو مختلف اسلوب میں بیان کیا ہے۔ کہیں جنت کا لالچ دے کر کہیں جہنم کے عذاب سے ڈرا کر ،کبھی کوئی مثال دے کر ڈرایا ہے اور کہیں کوئی مثال دے کر لالچ دیا ہے۔ کہیں محبت سے نیکی کرنے کی تلقین آرہی ہے اور کہیں غصہ سے کسی کام کو نہ

Read more

ملت اسلامیہ کے نام ایک پیغام

رضوان عابد
بجھتے ہوئے دیے کی لوبجھنے سے پہلے تیز ہوجاتی ہے کیونکہ وہ شاید دیر تک جلنا چاہتا ہے چنانچہ بجھنے سے پہلے دیا اپنی پوری قوت کے ساتھ جلنے کی کوشش کرتا ہے اور آخرکار بجھ ہی جاتا ہے۔ ایک لاغرمریض جو بستر سے اٹھ بھی نہیں سکتا ناگہانی آفت کی شکل میں بستر سے چھلانگ لگا کر کود سکتا ہے۔ اس کی وجہ ہے کہ مریض میں وہ مزاحمتی قوت موجود تھی جس کااس کو خود بھی اندازہ نہیں تھا۔ خطرے کے احساس نے اس قوت کو بیدار کردیا۔ یہی وہ قوت ہے جو کمزوروں کو طاقتور سے ٹکرادیتی ہے او

Read more