شعبۂ صحت میں اعداد و شمار کا کھیل

رتیکا ایس برنوال
سال 2012میں شایدہمیں یہ سوچ کر خوش ہونا چا ہئے کہ سماج کو آگے لے جانے والی نوجوان نسل زیادہ صحت مند ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے سب سے بڑے صحت کے ادارے ایمس کے ذریعے ملک کے 19بڑے شہروں میں کئے گئے سروے کے مطابق سال 1992کے مقابلے میں 2012 کے نوجوان زیادہ لمبے اور وزنی ہو رہے ہیں۔اسی حقیقت کے مد نظر حکومت یہ خیال کر رہی ہے کہ کھانے میں غذائیت بڑھنے سے بچے زیادہ صحت مند ہورہے ہیں

Read more

عالمی سیاست اور بالی ووڈ

رتیکا سونالی
بالی ووڈ فلموں کا بازار دوسرے ممالک کے فلمی بازاروں سے زیادہ وسیع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان فلموں کے شوٹنگ مقامات کی تشہیر بھی کافی ہوتی ہے۔ ایک بات جو سب سے اہم ہے، وہ یہ ہے کہ جن مقامات پر فلموں کی شوٹنگ ہوتی ہے ان مقامات کی سیاحت میں کافی اضافہ ہوتا ہے۔ یہ بات کئی ملک تسلیم کرچکے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے سیاحتی مقامات پر خاص کر بالی ووڈ فلموں کی شوٹنگ ہو۔ اس بات پر کسی اور نے نہیں بلکہ رومانیا کے ایک وزیر نے مہر لگائی ہے۔حالانکہ ہمارے ملک میں یہ بالکل الٹا ہے۔یہاں کسی بھی م

Read more

وقت کے ساتھ بدلا ہے بالی ووڈ

رتیکا سونالی
فلمیسازوںہدایتکاروں کے یکطرفہ راج سے بالی ووڈ آزاد ہو چکا ہے۔لبرل ازم کے دور کا گواہ بن کر بالی ووڈ اب اپنے آپ میں ایک طاقت بن کر ابھر چکا ہے۔اس بدلائو کے پیچھے انڈسٹری کی اقتصادی حالت کا بڑا تعاون ہے۔اس سے فلموں کے طور طریقوں میں بھی بے حد تبدیلی ہوئی ہے۔ یہ تو حقیقت ہے کہ وقت کے ساتھ بدلائو ضروری ہے۔ تبدیلی کے عمل میں کچھ مثبت اور منفی یعنی دونوں طرح کی چیزیں سامنے آتی ہیں۔ جو مثبت چیزیں سامنے آتی ہیں، انہیں سماج آئندہ ممکنہ تبدیلی تک تسلیم کر لیتا ہے، جبکہ تبدیلی کے دوران آئی منفی چیزیں تھوڑے وقت کے بعد خود سماج سے باہر ہو جاتی ہیں۔ بالی ووڈ میں تبدیلی کے دوران دونوں ہی فریق سامنے آئے۔بین الاقوامی فلمی کمپنیوں ، ملکی و غیر ملکوں کے صنعتی گھرانوں اور فنکاروں کے ذاتی پروڈکشن ہائوسیز کی فلمسازی اور کارکردگی کامعیار بھی پ

Read more