جتنا پیسہ ، اتنی پوجا

راجکمار

دیو بھومی اتراکھنڈ میں براجمان نارائن عام لوگوں سے کتنی دور ہوچکے ہیں، یہ عوام کو ان ’پاون دھاموں‘ میں پہنچنے پر پتہ چلتا ہے۔ ان دھاموں میں درشن کی فیس میں اس سال بھی راست40فیصد کیے گئے اضافے نے بھگوان اور عوام کی دوری بڑھا دی ہے۔ اس اضافہ سے بدری ناتھ دھام میں براجمان نارائن کے درشن امیر لوگ ہی کر پائیںگے۔ ملک کا متوسط طبقہ غریب کسان یا مزدور خصوصی پوجا کی شرحوں کو دیکھ کر پوجا کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ ریاست کے قیام کے بعد 9برسوں میں ان دھاموں میں پوجا کو تین گنا مہنگا کیا جاچکا ہے۔ ب

Read more

۔گنگا تیرا پانی امرت

جل کو سات سمندر پار بیچنے کی اپنی اہم اسکیم کو تشکیل دینے کے لیے اتراکھنڈ سرکار نے گنگا کی خود مختار اتھارٹی کا اعلان کر کے ہر سال کم سے کم 500کروڑ روپے اکٹھا کرنے کی اسکیم کو آخری شکل دے دی ہے۔ سرکار کا ماننا ہے کہ اس کام سے ہونے والی آمدنی کو گنگا کی صفائی کے لیے خرچ کیا جائے گا۔ گنگا کی صفائی پر تقریباً 500کروڑ روپے کا خرچ آنے کا اندازہ ہے۔ ا……………………………………………….

Read more