نکسلی مسئلہ پر حکومت اور فوج آمنے سامنے

ہندوستانی افواج نے حکومت ہند سے پہلی بار کچھ سوال پوچھے ہیںاور حکومت ہند ان سوالوں کے دائرے میں بری طرح الجھ گئی ہے، یا یہ کہہ سکتے ہیں کہ حکومت گھبرا گئی ہے ۔ ان سوالوں کو حکومت کے سامنے اٹھاکر فوج نے صاف اشار دیا ہے کہ نکسل مخالف مہم کے نام پر اپنے ہی ملک کے لوگوں پر گولی چلانا اسے پسند نہیں ہے۔ فوج کی مرضی کے خلاف اگر مرکزی حکومت فیصلہ کرتی ہے تو فوج کا اندازہ ہے کہ ملک میں خوفناک اور افسوسناک حادثات کی تعداد بڑھ

Read more