گڈکری صاحب:کرسی صدارت کی اہمیت سمجھئے

کیا ملک کی حزب مخالف کے صدر کا عہدہ کسی سر مایہ کا ر کی بیوی سے کم ہو گیا ہے؟بی جے پی کے صدر نتن گڈکری آئی پی ایل کی ممبئی اور چندی گڑھ کی ٹیم کے میچ کے بعد تقسیم انعامات پروگرام میں شریک ہو ئے تھے ۔اسٹیج پر اور بھی لو گ موجود تھے لیکن جو سب سے اہم ایوارڈ تھا اسے مسنر مکیش امبانی کے ہا تھوں دلا یا گیا اور گڈکری کے

Read more

پرینکا گاندھی کانگریس کی آندھی

کانگریس پارٹی پرینکا گاندھی کو بہار کے انتخابی میدان میں اتارنے والی ہے۔ کانگریس کی انتخابی تشہیر میں پرینکا کا سب سے اہم کردار ہوگا۔ انتخابات سے قبل اور انتخابی تشہیر کے دوران پرینکا کے بہار دورہ کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ بہار کی پارٹی تنظیم کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جس کے بعد یہ طے ہوگا کہ وہ کس ضلع میں کب جائیں گی۔ کانگریس پارٹی چاہتی ہے کہ بہار میں پرینکا کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔ پرینکا کو بہار کے دو سو سے زیادہ جگہوں پر گھمایا جائے گا۔ پرینکا کو بہار الیکشن میں سرگرم

Read more

میرے خلاف لکھنا منع ہے

حکومت کی اسکیمات اور کاموں کی تشہیر کرنے کے لئے محکمہ رابطہ عامہ ہوتا ہے۔ ہر حکومت اس کی خواہاں ہوتی ہے کہ اس کے اچھے کاموں کی تشہیر ہو اور حکومت کی کمزوریاں باہر نہ آئیں۔حکومت کی ناکامیوں اور کمزوریوں کو عوام کے سامنے لانا میڈیا کا کام ہے ۔ مگر بہار میں حالات مختلف ہیں۔ بہار

Read more

ارے ! میں نتن گڈکری ہوں

موقع تھا بی جے پی کے سب سے سینئر لیڈر اور ملک کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی جی کے یوم پیدائش کا۔اور مبارکباد دینے کے لئے ملک کے اہم لیڈر بھی موجود تھے۔اس مخصوص موقع پر انوپ جلوٹا سبھی کو بھجن اور غزلیں سنارہےتھے۔سامنے صوفے پر لال کرشن اڈوانی اور بہار کے آزاد ممبر پارلیمنٹ دگوجے سنگھ بیٹھے تھے

Read more

لالو کانگریس آمنے سامنے

بہار کے اسمبلی انتخابات اب دروازے پر دستک دینے لگے ہیں۔ نتیش کمار الگ الگ علاقوں میں جا کر عوامی حمایت حاصل کرنے میں مصروف ہیں، تو کانگریس بھی اتر پردیش کی طرح، بہار میں پارٹی کو مضبوط کرنے اور اپنی کھوئی ہوئی ساکھ واپس لانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ بی جے پی اور سنگھ پریوار نے بھی اپنی پوری طاقت بہار میں لگا دی ہے۔ اس بیچ لالو پرساد یادو نے ایک ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے۔ اور وہ ہے خود کو اور مسلمانوں کو پھر سے متحد کرنے کا ایک زوردار منصوبہ ۔ سچ پوچھئے تویہ چال ایک ملٹری کمانڈر کی چال جیسی ہے، جو دشمن کو شکست دینے کے لئے میدان جنگ میں ایک دوسرامحاذ قائم کر لیتی ہے:

Read more