مسلمانوں کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے یہ کارڈ

ڈاکٹر منیش کمار
یو آئی ڈی کارڈ کی کہانی اس طرح شروع ہوتی ہے۔ ملک میں ایک خاص شناخت کارڈ کے لئے وپرو نا م کی کمپنی نے ایک دستاویز تیار کی۔ اسے پلاننگ کمیشن کے پاس جمع کیا گیا۔ اس دستاویز کا نام ہے ’’اسٹریٹجک وژن آن دی یو آئی ڈی اے آئی پروجیکٹ‘‘۔ مطلب یہ کہ یو آئی ڈی کی تمام دلیلیں، منصوبے اس دستاویز میں ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دستاویز اب غائب ہو گئی ہے۔ وپرو نے یو آئی ڈی کی ضرورت کو لے کر 15صفحات کی ایک اور دستاویز تیار کی، جس کا عنوان ’’ڈز انڈیا نیڈ اے یونک آئڈنٹٹی نمبر‘

Read more

انا کی تیسری بھوک ہڑتال، کانگریس کی حکمت عملی کا جواب ہے

ڈاکٹر منیش کمار
اچھا تیرنے والا ندی کے بیچ نہیں ڈوبتا، وہ تیز موجوں سے لڑتے ہوئے خود کو بچا لیتا ہے۔ اچھا تیرنے والا ہمیشہ کنارے پر ڈوبتا ہے۔ وہ بھی اس لیے، کیوں کہ اسے لگتا ہے کہ یہاں پانی کم ہے۔ جن لوک پال کے لیے انّا ہزارے نے جس تحریک کو ملک گیر بنایا، اس نے کافی مشکلوں کا سامنا کیا۔ کانگریس پارٹی کے ذریعے انّا کو بدعنوان بتایا گیا، انہیں جیل بھیجا گیا۔ دہلی میں تحریک

Read more

ٹوجی گھوٹالہ میں رابرٹ وڈیرا اگلا نشانہ : سبرامنیم سوامی

بدعنوانی آج سب سے بڑا مدعا ہے۔ رام دیو بدعنوانی کو عوامی بیداری کے ذریعے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ انّا کہتے ہیں کہ بدعنوانی کو ختم کرنے کے لیے ایک مضبوط لوک پال کی ضرورت ہے۔ لوک پال کے بغیر بدعنوانی سے لڑا نہیں جاسکتا ہے۔ سبرامنیم سوامی ایک ایسے شخص ہیں جنہوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ مو

Read more

نالندہ انٹرنیشنل یونیورسٹی: یہ گھپلے بازی اور بدعنوانی کا اڈہ بن گئی ہے

ڈاکٹر منیش کمار
ہندوسستان کو حقیقت میں کسی کی نظر لگ گئی ہے۔ ایمانداری سے کوئی کام یہاں ہو ہی نہیں سکتا۔ نچلی سطح کے افسران اگر بدعنوانی کرتے ہیں تو زیادہ دکھ نہیں ہوتا، لیکن جس پروجیکٹ کے ساتھ پروفیسر امرتیہ سین اور سابق صدر جمہوریہ عبدالکلام جیسے لوگ جڑے ہوں اور وہاں گھپلے بازی ہو ، بے ایمانی ہو، غیر قانونی اور غیر اخلاقی کام ہوں تو دکھ زیادہ ہوتا ہے۔نالندہ کو پھر سے بین الاقوامی شہرت دلانے والا پروجیکٹ بدعنوان رویہ کی نذہو گیا ہے۔

Read more

رائٹ ٹوری کال اور رائٹ ریجیکٹ کے بغیر، یہ جمہوریت ادھوری ہے

ڈاکٹر منیش کمار
انا ہزارے بنیادی باتیں کہتے ہیں، اس لیے بڑے بڑے دانشور اُن سے بحث نہیں کر سکتے۔ ممبران پارلیمنٹ خادم ہیں اور ملک کے عوام مالک ہیں۔ اگر خادم مالک کی بات نہ مانے تو مالک کو یہ حق ہے کہ وہ اسے باہر کر دے۔ یہی دلیل انّا ہزارے کی ہے۔ ملک کو بدعنوان ممبران پارلیمنٹ سے چھٹکارہ دلانے کے لیے رائٹ ٹو ری کال اور رائٹ ٹو رِجیکٹ کے مطالبہ کو لے کر انا ہزارے اور ان کی ٹیم مہم چلانے والی ہے۔ ممبران پارلیمنٹ کو وقت سے پہلے برخاست اور انتخاب میں امیدواروں کو خارج کرنے کے حق کے ل

Read more

اے خاک نشینو! اٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہے

ڈاکٹر منیش کمار
ایک کہاوت ہے، پیاز بھی کھائی اور جوتے بھی کھائے۔ زیادہ تر لوگ اس کہاوت کو جانتے ہیں، لیکن بہت کم لوگوں کو ہی پتہ ہے کہ اس کے پیچھے کی کہانی کیا ہے۔ایک مرتبہ کسی مجرم کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا گیا ۔ بادشاہ نے سزا سنائی کہ غلطی کرنے والا یا تو سو پیاز کھائے یا سو جوتے۔ سزا منتخب کرنے کا موقع اس نے غلطی کرنے والے کو دیا۔ گلطی کرنے والے شخص نے سوچا ہ پیاز کھانا زیادہ آسان ہے، اس لئے اس نے سو پیاز کھانے کی سزا چنی۔اس نے جیسے ہی دس پیاز کھائے،

Read more

کامن ویلتھ پر سی اے جی رپورٹ: گھوٹالہ بازوں کو جیل بھیجنے کے لئے کافی ہے

سی اے جی (کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل) کی رپورٹ آئی تو سیاسی حلقوں میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ دہلی کی وزیر اعلیٰ شیلا دکشت حزب اختلاف کے نشانے پر آ گئیں۔ رپورٹ سے ملک کے عوام کو پتہ چلا کہ دولت مشترکہ کھیل دراصل لیڈروں اور حکام کے لیے لوٹنے کا تیوہار بن گیا۔ کانگریس پارٹی کی طرف سے دلیل دی گئی کہ سی اے جی کی رپورٹ حتمی نہیں ہے، اس لیے کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ اب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں فیصلہ ہوگا۔ اگر اب کوئی کانگریس پر یہ الزام لگائے کہ یہ سی اے جی کی معتبریت کو نقصان پہنچا رہی ہے تو یہ غلط نہیں ہوگا۔ ویسے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو کانگریس پارٹی نے ٹو جی اسپیکٹرم معاملے میں پہلے ہی سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا ہے

Read more

لوک پال بل: یہ عوام کے ساتھ دھوکہ ہے

ڈاکٹر منیش کمار
حکومت نے لوک پال بل کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ اس مسودہ کی ایک دلچسپ جانکاری یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی افسر کے خلاف شکایت کرتا ہے اور اگروہ جھوٹی نکلتی ہے تو اسے 2سال کی سزا اور اگر صحیح ثابت ہوتی ہے تو بدعنوان افسر کو صرف 6مہینہ کی سزا۔ مطلب یہ کہ بدعنوانی کرنے والوں کی سزا کم اور اسے اجاگر کرنے والے کی سزا زیادہ۔ اس کے علاوہ بدعنوانی کے ملزم افسران کو مقدمہ لڑنے کے لیے مفت سرکاری وکیل ملے گا، جبکہ اسے بدعنوان اور خود کو صحیح ثابت کرنے کے لیے شکایت کنندہ کو اپنے ہی خرچ پر مقدمہ لڑنا ہوگا۔ یہ حکومت کا بدعنوانی سے لڑنے کا نایاب طریقہ ہے۔ حکومت نے اپنی پالیسیاں، ذہنیت اور نظریات واضح کر دیے ہیں کہ وہ بدعنوانی کے ایشو پرکتنی سنجیدہ ہے۔ ایک شرمناک بیان ملک

Read more

یہ کارڈ خطرناک ہے

ڈاکٹر منیش کمار
سال 1991 میںہندوستانی سرکار کے وزیر خزانہ نے ایسا ہی کچھ بھرم پھیلایا تھا کہ نجکاری اور لبرل ازم سے 2010 تک ملک کی اقتصادی صورت حال بہتر ہو جائے گی، بے روزگاری ختم ہو جائے گی، بنیادی سہولیات سے متعلق سارے مسائل ختم ہو جائیں گے اور ملک ترقی یافتہ ہو جائے گا۔ وزیر خزانہ اب وزیر اعظم بن چکے ہیں۔ 20 سال بعد سرکار کی طرف سے بھرم پھیلا یا جارہا ہے، رپورٹس لکھوائی جا رہی ہیں، عوام کو یہ سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ آدھار کارڈ بنتے ہی ملک میں سرکاری کام آسان ہو جائے گا، ساری اسکیمیں کامیاب ہونے لگیں گی، جو اسکیم غریبوں تک نہیں پہنچ پاتی وہ پہنچنے لگے گی اور صحیح لوگوں کو بیج اور کھاد کی سبسڈی ملنے لگے گی۔ لیکن اگر یہ سب نہیں ہوا تو اس کے لیے کسے ذمہ دار مانا جائے

Read more

اب کالا دھن واپس نہیں آئے گا

ڈاکٹر منیش کمار
اب ملک کے عوام ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، کیوں کہ کالا دھن واپس نہیں آنے والا ہے۔ اب یہ بھی پتہ نہیں چل پائے گا کہ وہ کون کون لوگ ہیں جنہوں نے ملک کا پیسہ لوٹ کر سوئس بینکوں میں جمع کیا ہے۔ حکومت ہند نے سوئزرلینڈ کی حکومت کے ساتھ مل کر ایک شرم ناک کارنامہ کو انجام دیا ہے، لیکن ملک میں اس کی چرچا تک نہیں ہے۔ سرکار کے کارنامے سے اپوزیشن بھی واقف ہے۔ اس پر احتجاج کرنا چاہیے تھا، لیکن یہ بھی ایک راز ہے کہ کالے دھن کے مدعے کو سب سے پہلے اٹھانے والے لال

Read more