لندن نامہ

حیدر طبا طبائی، لندن ،یو کے
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے والد یان کیمرون انتقال کرگئے۔ کہتے ہیں کہ بوڑھے کی رائے جوان کی قوت اور رائے سے بہتر ہوتی ہے۔ ڈیوڈ کیمرون ہمیشہ یہی کہا کرتے تھے کہ ان کے والد ہی ان کے ہیرو ہیں اوروہ ہمیشہ والد کی ہدایت پر عمل کرتے ہیں۔ یان کیمرون کی عمر 77سال تھی۔ وہ پیدائشی معذور تھے دونوں ٹانگیں بیکار تھیں پھر بھی وہ تمام عمر لندن اسٹاک ایکسچینج کے بروکر رہے۔ انہوںنے ڈیوڈ کیمرون کو برطانیہ کے سب سے گراں اور اعلیٰ سطح کے ایٹن کالج میں پڑھوایا اورپھر آکسفورڈ بھیجا۔ یان کیمرون تعطیلات کے لیے پیرس گئے

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی، لندن، یو کے
ٹونی بلیئر اس قسم کے سیاسی بھجنگ ہیں جس کا زہر رال کی طرح سے ہر وقت ٹپکتا رہتا ہے۔ لوگوں سے رقم اینٹھنے کے لئے انھوں نے اپنی یادداشت پر مبنی ایک کتاب شائع کی ہے،جس کی اشاعت کے وقت انھوں نے فرمایاکہ ان مسلمانوں سے بھی بچنا چاہئے جو دہشت گردی کی حمایت نہ کریں، لیکن مسلمانوں کے تحفظ میں بیان دیتے ہوں۔دراصل ہر انسان نے جو صفات اپنے اسلاف سے ورثہ میں پائی ہیں اور عقائد کے جو آثار ان کے قلوب میں متمکن ہیں وہ اتنے کافی ہیں کہ ان کے لئے تھوڑی تنبیہ اور ایک ذرا سا اشارہ ہی بہت ہے۔ جس کے نتیجہ میں وہ

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی، لندن، یو کے
دنیا بھر میں ہر ملک اور قوم کی شناخت یہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں بسنے والی اقلیت کی حفاظت کرے۔ انسان کے فطری تقاضوں کے مطابق برطانوی آئین میں بھی ہر اقلیتی فرقے کو اپنی زبان، تہذیب اور مذہب کی ہمہ گیر اور ہمہ جہت ترقی کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی ، لندن ، یوکے
آج سے کل کا جنم ہوتا ہے۔خزاں کی کوکھ سے بہار پیدا ہوتی ہے۔ خشک پتے زمین کی گود میں سما کر ہریالی کی چادر بن جاتے ہیں اور پھولوں کو نت نئے روپ دیتے ہیں اور کبھی آنسوئوں کی حدت سے مسکراہٹیں جاگ اٹھتی ہیں، لیکن انسانوں کی انسانوں سے نفرت کبھی نہیں ختم ہوتی۔ ہم ہندوستان میں نسلی و فرقہ وارانہ فسادات دیکھا کرتے ہیں ،لیکن دنیا کی مہذب ترین قوم کہلانے والی انگریز قوم میں بھی وہ بنیادی خرابی ہے جوتیسری دنیا کے عوام کی بدنامیوں کا باعث بنتی ہے۔ یعنی گوروں کا ایک گروہ ہم ایشیائیوں کو پھوٹی آنکھ نہیں دیکھ پاتا۔ اس گروہ کا نام ہے انگلش ڈیفنس لیگ ۔یہ نسلی و مذہبی امتیاز پر پورا یقین رکھتا ہے۔ چنانچہ بریڈ فورڈ میں انگلش ڈیفنس لیگ کو 28اگست سے 30 اگست تک جلوس نکالنے و

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی ، لندن ، یو کے
برف باری، اندھیرا ،کہر ا تند ہوائوں کے ساتھ باران رحمت کے موسموں سے بھرپور شہر لندن کے حسین شب و روز میں کبھی کوئی کمی نہیں آتی۔ اس شہر بیکراں میں ثقافتی ،ادبی، سیاسی اور سازشی چہل پہل جاری رہتی ہیں۔

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی ، لندن ، یو کے
اتر پردیش(جہاں کا میںرہنے والا ہوں) کے ایک گائوں میں ایک بہت ہی خوبصورت لڑکی رہتی تھی۔ جب اس لڑکی کے شباب نے پر پھیلائے تو بہت اچھے اچھے پیغام آئے۔ ماں باپ نے ایک تندرست جوان لڑکے کے ساتھ اس کی شادی کر دی، لیکن بدقسمتی سے صبح ہوتے ہی دولہا مر گیا۔ لڑکی چونکہ بہت حسین تھی اس لئے لوگ اس قصے کو فراموش کر گئے، پھر جلدہی ایک اور جوان لڑکے سے اس کی شادی کر دی گئی ،رات اچھی طرح بسر ہوئی لیکن وہ دوسرا دولہا بھی صبح ہوتے ہی مر گیا۔ اب علاقے بھر کو تشویش ہوئی ، لڑکی کے رشتے بھی آنا بند ہو گئے۔ پھر ایک خبر آئی کہ کچھ فاصلے پر ایک دوسرا گائوں ہے، جہاں ایک خوبصورت جوان لڑکے کی بھی

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی، لندن، یو کے
میں سوچتا ہوں کہ مذہب کی موجودگی میں لوگ اتنے خراب ہیں، تو عدم موجودگی میں کتنے خراب ہوں گے۔ اس ہفتے مشرقی لندن میں ایک پاکستان نژاد شخص اکرام الحق کو مسجد جاتے ہوئے گوروںکے ایک گینگ بنامHippy Sleeping Gangنے قتل کر دیا تھا ۔ گرفتار شدہ 16سالہ لیون ایل کو فوراً15سال کی قید سنا دی گئی۔ چاقو سے اکرام پر وارکرتے ہوئے سیکرٹ کیمرے نے اس کی تصاویر لے لی تھیں انجام کاروہ سلاخوں

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی، لندن ،یوکے
برطانیہ جہاں زیادہ تر سچ بولا جاتا ہے، اس میںیہ لوگ اجر وثواب نہیں دیکھتے بس صحیح بات عوام کو بتائی جاتی ہے۔ بھلے ہی سچ بتانے میں تاخیر ہو جائے، لیکن سچائی بتا دی جاتی ہے ۔ برطانیہ کی پولس اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ریٹائرڈ سربراہ سر اسٹیفن نے بتایا کہ ہمارے پاس تمام تجزیہ نگاروں کی رپورٹس ہیں، جن کے مطابق برطانیہ میںپیدا ہونے والے اور اب جوان ہو چکے مسلم لڑکے لڑکیاں حکومت سے صرف اس لئے بددل ہیں کہ برطانیہ نے عراق اور افغانستان پر حملے کیوں کئے۔ ہماری افواج آج تک ان دور دراز مسلم ممالک میں قتل و غارت گری میں مشغول ہیں ۔یہ سیدھاحملہ اسلام پر ہے، اس لئے ہی ٹرین میں بم رکھے گئے اور دوسرے حوادث ہوئے، ورنہ یہاں کا امن و امان مثالی تھا۔ایشیائی لوگ بڑی بڑی نوکریوں میں ہیں حتی کہ کابینہ میں وزیروں کے عہدے بھی ایشیائیوں کے پاس ہیں، لیکن لیبر پارٹی نے امریکہ کا ساتھ زر خرید غلاموں کی مانند دیا ا

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی، لندن یو کے
ساری دنیا کے لئے یہ بات باعث حیرت ہے کہ برطانیہ میں ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹروں کی تنخواہیں برطانوی وزیرا عظم سےبھی زیادہ ہوتی ہیں۔ یہ کہہ کر کہ بنیادی تعلیم اعلیٰ ہونا ضروری ہے بے تحاشا تنخواہیں بڑھتی چلی گئیں ۔ آج مشرقی لندن کے ایک ہیڈ ماسٹر کی تنخواہ ماہانہ دو لاکھ اسی ہزار پونڈ ہے جبکہ وزیر اعظم

Read more

لندن نامہ

حیدر طبا طبائی،لندن، یو کے
انیسوی صدی میں تین ایسی شخصیات یوروپ میں پیدا ہوئیں، جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں انقلاب برپا کردیا۔ یہ شخصیات ہیں، کارل مارکس، چارلس ڈارون اور سگمنڈ فرائڈ۔ ان ہستیوں کے پیدا کردہ انقلاب کا اثر پورے کرۂ ارض پر پھیلتا چلا گیا۔ سارا معاشرہ ان تینوں کے انقلاب کے پیغام کو سمجھ چکا تھا۔ ان کی افکار و نظریات اور دریافتوں سے متاثر ہوچکا تھا۔ خصوصیت کے ساتھ ان لوگوں نے عقائد کی دنیا میں زلزلہ بپا کردیا۔ مغرب میں مسیحی کلیسا نے بھر پور مخالفت کی۔ ایک اہم بات یہ تھی کہ کلیساؤں کی نن ک

Read more