یہ اصولوں کی جنگ ہے

جنرل وی کے سنگھ
تاریخ پیدائش کے معاملے میں سپریم کورٹ اس لیے گیا کیونکہ یہ اصول کی بات تھی۔ میں نے سپریم کورٹ میں بھی یہی کہا کہ مجھے اپنی مدت کار نہیں بڑھانا ہے۔ اس میں سپریم کورٹ نے ایک طرح سے کوئی فیصلہ نہیں دیا۔ انہوںنے یہ کہا کہ ہمارے پاس جو مسئلہ آیا ہے اسے ہم اس طرح لے رہیں کہ جو ان کی عمر ہے، جو ریکارڈ میں ہے، اس میں ہمیں کوئی دقت نہیں ہے اوراس پر اٹارنی جنرل صاحب اورسرکار نے جو حکم دیا ہے وہ انہوںنے واپس

Read more