تعلیم کی طرف گامزن مسلم خواتین

فردو س خان
تعلیم مہذب سماج کی بنیاد ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ تعلیم یافتہ قوموں نے ہمیشہ ترقی کی ہے۔ کسی بھی شخص کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے لیے تعلیم بہت ضروری ہے۔افسوس کی بات یہ ہے کہ جہاں مختلف فرقے تعلیم کو اہمیت دے رہے ہیںوہیں مسلم سماج آج بھی اس معاملے میں بے حد پسماندہ ہے۔ہندوستان میں خاص کر خواتین کی حالت بے حد خراب ہے۔سچر کمیٹی کی رپورٹ کے اعداد و شمار بھی اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ دیگر فرقوں کے مقابلے مسلم خواتین اقتصادی، سماجی اور تعلیمی طور پر کافی پچھڑی ہوئی ہیں، لیکن خاص بات یہ ہے کہ تمام مشکلوں کے باوجود مسلم خواتین مختلف میدانوں میں ک

Read more

!ویلفیئر پارٹی آف انڈیا : مسلمانوں کی توقعات پر کتنی کھری اترے گی

فردوس خان
ایک نئی پارٹی بنی ہے۔ اس پارٹی کی افتتاحی تقریب میں ایک عیسائی پادری نے گائتری منتر پڑھا تو تعجب ہوا، کیوں کہ اس پارٹی کیبنیاد میں جماعت اسلامی ہے، جس کے بارے میں لوگ یہ مانتے ہیں کہ یہ ایک کٹر مسلم تنظیم ہے۔ یہ سچ ہے کہ مسلمانوں کی ترقی کے بارے میں کوئی بھی سیاسی پارٹی نہیں سوچتی ہے، صرف نعرے ہی دیتی ہے۔ ہندوستانی سیاست میں موقع پرستی کے درمیان یہ مسلمانوں کی ضرورت بن گئی تھی کہ ایک ایسی سیاسی جماعت ہو جو مسلمانوں کے درد سمجھے

Read more

بدعنوانی ہی انتخابات کا اہم ایشو

فردوس خان
بدعنوانیکے ایشونے تمل ناڈو کی سیاست کا پارہ چڑھا دیا ہے۔برسراقتدار پارٹی دروڑ منیتر کشگم (ڈی ایم کے) کے سربراہ اور وزیراعلیٰ ایم کروناندھی بدعنوانی کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان کے قریبی لیڈر اے راجا 2جی اسپیکٹرم گھوٹالے کی بھینٹ چڑھ کر جیل پہنچ گئے ہیں۔ اب ان کی ریمانڈ کی مدت بھی بڑھ گئی ہے۔ راجا کی مہربانی حاصل کرنے والے سوان ٹیلی کام کے مالک اور ڈی بی ریئلٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر شاہد عثمان بلوا کو بھی سی بی آئی گرفتار کر چکی ہے۔ بلو

Read more

!وہ آزاد کے بعد بھی آزاد نہیں تھے

فردوس خان
ہندوستان کی کثیر آبادی کے درمیان ایک بڑا طبقہ ایسا بھی ہے، جسے آزادی کے طویل عرصہ بعد بھی مجرموں کی طرح پولس تھانوں میں حاضری لگانی پڑتی تھی۔ آخر کار 31اگست، 1952کو اسے اس سے نجات تو مل گئی، لیکن اسے کوئی خاص توجہ حاصل نہیں ہوئی۔نتیجتاًاس کی حالت بدسے بدتر ہوتی چلی گئی۔ اس سماج کے لوگوں کو ملال اس بات کا ہے کہ جہاں ملک کی دیگر برادریوں نے ترقی کی، وہیں وہ مسلسل پسماندہ ہوتے چلے گئے۔ان کے پشتینی دھندے ختم ہوتے چلے گئے اور انہیں سرکاری سہولیات کا بھی مکمل فائدہ نہیں مل پایا۔ قابل غور ہے کہ ملک میں 15اگست بطور جشن آزادی منایا جاتا ہے، لیکن انہی خوشنما لمحوں کے درمیان سماج میں ایک ایسا طبقہ بھی ہے، جو اس دن کو کوئی خاص اہمیت نہیں دیت

Read more

!قصوروار مسلمان نہیں ہیں

فردوس خان
ہندوستان میں گئو کشی کے سلسلہ میں کئی تحریکیں چلی ہیں اور کئی تحریکیں آج بھی جاری ہیں، لیکن کسی تحریک کو بھی کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ان تحریکوں کو عوامی تحریک کی شکل نہیں دی گئی، بلکہ یہ کہنا قطعی غلط نہ ہوگا کہ زیادہ تر تحریکیں صرف اپنی سیاست چمکانے یا چندے کی وصولیابی تک ہی محدود رہی ہیں۔ الکبیر سلاٹر ہاؤس میں روزانہ ہزاروں گائے کاٹی جاتی ہیں۔ چند سال قبل ہندوتووادی تنظیموں نے اس کے خلاف مہم بھی چھیڑی تھی، لیکن جیسے ہی یہ بات سامنے آئی کہ اس کا مالک مسلمان نہیں، بلکہ غیر مسلم ہے تو اس مہم کو ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا گیا۔ یہ بات پوری طرح واضح ہے کہ گئوکشی سے سب سے بڑا فائدہ گائے کے اسمگ

Read more

آخر کب ختم ہوگی بندھوا مزدوری

فردوس خان
آزادی کی 6دہائی گزر جانے کے بعد بھی ہمارے ملک میں بندھوا مزدوری مسلسل جاری ہے۔حالانکہ حکومت نے 1975میں ایک آرڈینینس کے ذریعہ بندھوا مزدوری پر پابندی عائد کر دی تھی، مگر اس کے باوجود یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ حکومت بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ ملک میں بندھوا مزدوری ابھی بھی جاری ہے۔دور جانے کی ضرورت نہیں ، ملک کی راجدھانی دہلی کو ہی لے لیجئے، پولس نے گزشتہ دنوں راجدھانی کے نبی کریم علاقہ میں ایک بیگ بنانے والے کارخانہ میں کام کرنے والے 22بچوں کو آزاد کرایا۔ان بچوں کی ع

Read more