پارلیمنٹ ،سپریم کورٹ ،10جن پتھ ،اور انڈین فکسنگ لیگ

ہندوستان کی سیاست کو صاف کرنے کا وقت اب آگیا ہے پورے ملک کو بے قوف بنا کرپیسہ بنانے کا گھناؤنا کھیل اندرونی اختلافات کی وجہ سے عیاں ہو گیا ۔دراصل یہ ہندوستا ن کا واٹر گیٹ ہے جس کی ابتدا ء ایک تبصرے سے ہوئی ،اور آج اس میں مرکزی حکومت کے کئی وزراء ،کرکٹ سے منسلک بڑی ہستیاںاور جرائم کی دنیا کے بادشاہ ایک ساتھ ہا تھ ملائے کھڑے دکھائی دے رہے ہیں ،اس میں پردے کے پیچھے

Read more

کانگریس جوا نہ کھیلے تو بہتر ہے

کانگریس کو تھوڑی احتیاط برتنی چاہئے،بجٹ سیشن کے اس دوسرے دور میں اس کے لئے خطرہ پیدا ہو سکتا ہے ،خواتین یرزرویشن بل راجیہ سبھا کے بعد لوک سبھا میں پاس ہو نا ہے،محترمہ سونیا گا ندھی کی صاف ہدایت ہے کہ اس بل کو ہر حال میں پاس کرانا ہے ،انہیں برندا کرات ،سشما سوراج ،جیسے بہی خواہوں نے سمجھا یا ہے کہ اگر انہوں نے یہ بل پاس کرادیا

Read more