پارلیمنٹ ،سپریم کورٹ ،10جن پتھ ،اور انڈین فکسنگ لیگ

ہندوستان کی سیاست کو صاف کرنے کا وقت اب آگیا ہے پورے ملک کو بے قوف بنا کرپیسہ بنانے کا گھناؤنا کھیل اندرونی اختلافات کی وجہ سے عیاں ہو گیا ۔دراصل یہ ہندوستا ن کا واٹر گیٹ ہے جس کی ابتدا ء ایک تبصرے سے ہوئی ،اور آج اس میں مرکزی حکومت کے کئی وزراء ،کرکٹ سے منسلک بڑی ہستیاںاور جرائم کی دنیا کے بادشاہ ایک ساتھ ہا تھ ملائے کھڑے دکھائی دے رہے ہیں ،اس میں پردے کے پیچھے

Read more

کانگریس جوا نہ کھیلے تو بہتر ہے

کانگریس کو تھوڑی احتیاط برتنی چاہئے،بجٹ سیشن کے اس دوسرے دور میں اس کے لئے خطرہ پیدا ہو سکتا ہے ،خواتین یرزرویشن بل راجیہ سبھا کے بعد لوک سبھا میں پاس ہو نا ہے،محترمہ سونیا گا ندھی کی صاف ہدایت ہے کہ اس بل کو ہر حال میں پاس کرانا ہے ،انہیں برندا کرات ،سشما سوراج ،جیسے بہی خواہوں نے سمجھا یا ہے کہ اگر انہوں نے یہ بل پاس کرادیا

Read more

حکومت پھر عوام کے خلاف

بجٹ سیشن کے شروع میں لوک سبھا میں ایٹمی حادثات کی جواب دہی کا بل پیش ہونا تھا، لیکن حزب اختلاف کے دباﺅ کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہو پایا۔ اخبارات میں یہ خبر پہلے شائع ہو گئی، جس کی وجہ سے ممبران پارلیمنٹ نے محسوس کیا کہ انہیں اس کی مخالفت کرنی چاہئے، اس بل کو دیکھ کر ڈر لگتا ہے کہ مرکزی حکومت کن کے مفاد

Read more

ایک تھے جارج فرنانڈیز

ایک تھے جارج فرنانڈیز جنھوں نے سماجوادی تحریک کو ہندوستان میں ڈاکٹر لوہیا کی قیادت میں مدھو لمیے کے ساتھ مل کر ایک شکل دی، سماجوادی تحریک نے ہندوستانی سیاست میں قیادت کرنے والے ایسے اشخاص کوپیدا کیا، ،

Read more

تعلق بوجھ بن جائے تو۔امر سنگھ اور ملائم الگ کیوں ہوئے

ملائم سنگھ اور امر سنگھ کی علیحدگی کی کہانی میں کئی حقائق پوشیدہ ہیں۔ آپس میں غیر یقینی ہے، غلط فہمیاں ہیں، حسد ہے،خواہشات ہیں،آرزو¿یں ہیں، سازشیں ہیں، غم ہے، درد ہے اور بے بسی ہے۔ملائم سنگھ اور امر سنگھ کے علاوہ اس کہانی کے اہم کردار ہیں موہن سنگھ، اعظم خاں اور رام گوپال یادو۔ بعد میں تو جیسے پوری سماجوادی پارٹی ہی اس کہانی کے اہم کرداروں میں تبدیل ہو گئی۔

Read more
Page 41 of 42« First...102030...3839404142