راشٹر پتی بھون میں پہلا سیاستداں

پرنب مکھرجی وزیر خزانہ بنے اور دوسرا سلو ڈاؤن (مندی) اُن کے دور میں آیا۔ پرنب مکھرجی نے یہ تاثر دیا کہ چونکہ عالمی اقتصادیات میں سلو ڈاؤن آیا ہے، جس کا اثر ہندوستانی اقتصادیات پر پڑا ہے اور اسی کی وجہ سے ہمارے یہاں پریشانیاں پیدا ہو رہی ہیں۔ یہ عجیب بات ہے کہ سب سے خراب مندی کا دور 2008 میں آیا تھا۔ اس وقت نہ وزیر خزانہ نے کہا اور نہ کسی ماہر اقتصادیات نے کہا کہ اس سے ہندوستان کی اقتصادیات متاثر ہوگی۔ لیکن آج سلو ڈاؤن آیا اور سلو ڈاؤن کے آتے ہی یہ بیان آیا کہ ہماری اقتصادیات ڈگمگا سکتی ہے۔

Read more

پرنب مکھر جی مبارکباد کے مستحق ہیں

سنتوش بھارتیہ
پرنب مکھر جی کو مبارکباد دینی چاہیے۔ انہیں مبارکباد اس لیے نہیں دینی چاہیے، کیونکہ وہ کانگریس کے امیدوار ہیں، بلکہ انہیں مبارکباد اس لیے دینی چاہیے، کیونکہ وہ ملک میں موجود ان چند لوگوں میں شمار کیے جاتے ہیں، جنہیں سیاستداں کہا جا سکتا ہے۔ ملک میں ایسی شخصیات دھیرے دھیرے ختم ہوتی جا رہی ہیں، جن کے دل میں سیاسی انکساری کے لیے احترام ہے اورجگہ بھی ہے۔ نئی نسل کے بہت سے لیڈر سیاسی روداری، سیاسی احترام کے جذبات اور سیاسی برتاؤ سے اچھوتے ہیں۔ ان لوگوں کے دل میں عزت کم

Read more

بی جے پی میں گینگ وار

سنتوش بھارتیہ
سنجے جوشی سے استعفیٰ لینے کے پیچھے ایک مزیدار کہانی ہے۔ ممبئی ایگزیکٹیو کے وقت جب فیصلہ لینے کا موقع آیا تو اس میٹنگ میں لال کرشن اڈوانی اور ارون جیٹلی نہیں تھے، نتن گڈکری خاموش تھے۔ تمام ممبران نے کہا کہ یہ ٹھیک نہیں ہے، سنجے جوشی سے استعفیٰ نہیں مانگنا چاہیے۔ جب یہ معاملہ سریش سونی کے پاس گیا، تو انہوں نے کہا کہ سنجے جوشی ایگزیکٹیو میں رہیں یا نہ رہیں، لیکن نریندر مودی کا رہنا ضروری ہے، کیوں کہ نریندر مودی نہ صرف گجرات کے وزیر اعلیٰ ہیں، بلکہ بی جے پی کے ہندوتوا والے

Read more

ہمیں کس ہوا کے ساتھ بہنا چاہئے

سنتوش بھارتیہ
دنیا میں بہت سارے ملک ہیں، جن میں سرکار، پولس، فوج اور عدالت ایک طرح سے سوچتے ہیں، ایک طرح سے فیصلہ لیتے ہیں اور مل جل کر ملک کی املاک پر اور ملک کے لوگوں پر راج کرتے ہیں۔ لیکن بہت سارے ملک ایسے ہیں جہاں ایک دوسرے کے فیصلوں کے اوپر میرٹ کی بنیاد پر یہ طے ہوتا ہے کہ ایک پارٹی دوسرے کا ساتھ دے یا نہ دے۔ پہلی طرح کے ملک تانا شاہی کے ملک مانے

Read more

اڈوانی جی! کارکن آپ کی راہ دیکھ رہے ہیں

سنتوش بھارتیہ
اڈوانی جی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ آخر ان کی سمجھ میں آ گیا کہ ملک کے عوام ان کی پارٹی سے خوش نہیں ہیں۔ انہیں شاید یہ بھی سمجھ میں آ گیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکن بھی اپنی قیادت سے خوش نہیں ہیں۔ اس قیادت کی تعریف کیا ہے؟ بھارتیہ جنتا پارٹی میں قیادت کا مطلب نتن گڈکری، وینکیا نائڈو، اننت کمار، سشما سوراج اور ارون جیٹلی ہیں۔ اس میں نہ تو جسونت سنگھ کا نام شامل ہے اور

Read more

لوگوں کے صبر کا امتحان مت لیجئے

سنتوش بھارتیہ
سرکار نے ایک جھٹکے میں پٹرول کی قیمت بڑھا دی۔ ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمت ویسے ہی زیادہ ہے، لیکن ابھی اس میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ سرکار کو معلوم تھا کہ ملک میں اس کی مخالفت ہوگی، کچھ اپوزیشن پارٹیاں لکیر پیٹنے کے لیے تحریک چھیڑنے کا اعلان کریں گی اور علامتی تحریک بھی ہوگی، اس کے باوجود اس نے پٹرول کی قیمت 12 فیصد سے زیادہ بڑھا دی۔ سرکار کو یہ اچھی طرح معلوم ہے کہ ملک کے لوگ انتخاب سے پہلے، یعنی ووٹ ڈالنے سے پہلے کوئی بھی فیصلہ کن لڑائی نہیں لڑیں گے اور جس طرح

Read more

ریکھا گونگی گڑیا نہیں ہیں

سنتوش بھارتیہ
کچھ لوگوں کی شخصیت آگ کی طرح ہوتی ہے۔ وہ جہاں جاتے ہیں یا تو لوگوں کو تپش کا احساس کراتے ہیں یا جھلسا دیتے ہیں اور جنہیں جھلسا نہیں پاتے،انہیں جلا دیتے ہیں۔ریکھا ایک آگ کا نام ہے اور ریکھا کی مکمل شخصیت ایسی ہی شخصیت ہے ۔ریکھا راجیہ سبھا کی نامزد ممبر ہیں۔ کس نے ان کا نام سجھایا،یہ بات ابھی تک صاف نہیں ہوپائی ہے۔ بس اتنا پتہ چلا ہے کہ ایک خاتون ہیں،جو

Read more

اس سچ کو کہنے کی ہمت کون کرے گا

سنتوش بھارتیہ
انتخابات میں ہار کے بعد کانگریس پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعے ہار کے اسباب تلاش کرنے میں کی گئی کوشش اور اس کا کیا نتیجہ نکلا، یہ جاننا ضروری ہے۔ پہلے انتخابات میں ہار کی وجہ تلاش کرنے اور ذمہ داری طے کرنے کے لیے پارٹی کے محاسباتی اجلاس ہوا کرتے تھے۔ اب ان اجلاس کا چلن بند ہو گیا ہے۔ اب پارٹی ایک کمیٹی بناتی ہے، جس میں تین یا چار ممبر ہوتے ہیں اور انہیں یہ ذمہ داری دی جاتی ہے کہ وہ پارٹی کی ہار کے اس

Read more

چوتھی دنیا آپ کا اپنا اخبار ہے، اسے اپنا پلیٹ فارم سمجھ کر استعمال کیجئے

سنتوش بھارتی
چوتھی دنیا کو جب ہم نے اردو میں نکالنے کا فیصلہ کیا تو ہمارے ذہن میں تھوڑی ہچکچاہٹ تھی۔ اکثر یہ مانا جاتا ہے کہ اردو کا اخبار اردو جاننے والے لوگ نکالیں۔ ہم نے کئی لوگوں سے بات کی اور جب لوگوں نے ہم سے یہ کہا کہ آپ اردو کا اخبار کیوں نکالیںگے، آپ اردو کا اخبار نکالنے کے بارے میں کیوں سوچ رہے ہیں تو ہم تھوڑے پریشان ہو گئے۔ ہمیں محسوس ہوا کہ کیا زبان پر بھی فرقہ واریت کا رنگ چڑھے گا۔ ہندوستان میں اردو جاننے والوں میں س

Read more

دماغ کی کھڑکیاں، دروازے کھولیے، وقت بہت کم ہے

سنتوش بھارتیہ
جسم کے اعضا جب کمزور ہو جائیں تو انہیں باہر سے وٹامن کی ضرورت ہوتی ہے اور کبھی کبھی جب کوئی عضو بالکل ہی کام نہیں کرتا تو اسے سب سے ضروری باہری شے کی ضرورت ہوتی ہے، جسے ہم لائف سیونگ ڈرگس کہتے ہیں۔ اگر ہارٹ سینک کرنے لگے تو کورامین دیتے ہیں، بائی پاس سرجری ہوتی ہے۔ اگر ذیابیطس ہو اور پین کریاز بالکل ہی ختم ہو جائے تو انسولن لینی پڑتی ہے۔ شاید یہی حالت ہمارے ملک کی ہو رہی ہے۔ ہم خود کچھ نہیں کر پاتے۔ ہ

Read more