سیاست کے نئے اصول

سنتوش بھارتیہ
ہندوسستانی سیاست میں نئے اصول سامنے آ رہے ہیں۔ پتہ نہیں یہ اصول مستقبل میں کیا گل کھلائیں گے، پر اتنا لگتا ہے کہ کٹرسیاسی مخالفین بھی ایک ساتھ کھڑے ہونے کا راستہ نکال سکتے ہیں۔ لیکن لوک سبھا میں یا راجیہ سبھا میں کیا اب ایسی ہی بحثیں ہوں گی،

Read more

ہم تو خود اپنے ہاتھوں بے عزت ہو گئے

سنتوش بھارتیہ
زی نیوز نیٹ ورک کے دو ایڈیٹر پولس کے ذریعے گرفتار کر لیے گئے۔ اس گرفتاری کو لے کر زی نیوز نے ایک پریس کانفرنس کی۔ اگر وہ پریس کانفرنس نہ کرتے تو شاید زیادہ اچھا رہتا۔ اس پریس کانفرنس کے دو اہم نکات رہے۔ پہلا یہ کہ جب عدالت میں کیس چل رہا

Read more

مسلم نوجوانوں کو اس وقت سامنے آنا چاہئے

سنتوش بھارتیہ
بہت سی چیزیں پہلی بار ہو رہی ہیں۔ پورا سیاسی ڈھانچہ بدعنوانی کی حمایت میں کھڑادکھائی دے رہا ہے۔ پہلے بدعنوانی کا نام لیتے تھے، تو لوگ اپنے آگے بدعنوان کا تمغہ لگتے دیکھ خوف زدہ ہوتے ہوئے دکھائی دیتے تھے، لیکن اب ایسا نہیں ہو رہا ہے۔ بدعنوانی کے خلاف جو بھی بولتا ہے، اسے عجوبے کی طرح دیکھا جاتا ہے۔ سیاسی نظام سے وابستہ لوگ چاہتے ہیں کہ یہ آواز یا اس قسم کی آوازیں نہ نکلیں اور جو نکالتے بھی ہیں، ان کے ناکام ہونے کی دعا سیاسی پارٹیاں کرتی ہیں اور سیاسی پارٹیوں سے وابستہ لوگ اس کا

Read more

اندرونی سازش کا شکار بی جے پی

سنتوش بھارتیہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کی سیاست کو بغیر سمجھے آنے والے وقت میں کیا ہوگا، اس کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی پارلیمنٹ میں اہم اپوزیشن پارٹی ہے اور کئی صوبوں میں اس کی سرکاریں ہیں۔ اس کے باوجود بھارتیہ جنتا پارٹی، جو 2014 کے انتخاب میں دہلی کے تخت پر داؤ لگانے والی ہے، اس وقت سب سے زیادہ پریشان دکھائی دے رہی ہے۔یشونت سنہا، گرو مورتی، ارون جیٹلی،

Read more

انا ہزارے لیڈر نہیں، عوامی لیڈر ہیں

سمتوش بھارتیہ
شاید جے پرکاش نارائن اور کچھ حد تک وشو ناتھ پرتاپ سنگھ کے بعد ملک کے کسی لیڈر کو عوام کا اتناپیار نہیں ملا ہو گا، جتنا اناہزارے کو ملا ہے۔ مجھے لگا کہ انا ہزارے کے ساتھ کچھ وقت گزارا جائے، تاکہ پتہ چلے کہ عوام انھیں کس نظر سے دیکھتے ہیں اور انھیں کیا رسپانس دیتے ہیں۔ میں اناہزارے کے ساتھ تقریباًتیس گھنٹے سے زیادہ رہا۔ ان کے ساتھ دہلی سے گوہاٹی گیا۔ گوہاٹی میں

Read more

فرخ آباد کو اب دھوکہ برداشت نہیں

سنتوش بھارتیہ
اروند کجریوال فرخ آباد گئے بھی اور لوٹ بھی آئے۔ سلمان خورشید کو عقل آگئی اورانھوں نے اپنی دھمکی پر عمل نہیں کیا، جس میں انھوں نے کہا تھا کہ کجریوال فرخ آباد پہنچ تو جائیں گے، لیکن واپس کیسے لوٹیں گے۔ اس کا مطلب یا تو کجریوال پر پتھر چلتے یا پھر گولیاں چلتیں،لیکن دونوں ہی کام نہیں ہوئے۔ اس کے لیے سلمان خورشید اور فرخ آباد کے کانگریسیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

Read more

جمہوریت کو بچانے کا وقت آ گیا

سنتوش بھارتیہ
ہندوستان میں جمہوریت کی اتنی خراب حالت آزادی کے بعد کبھی نہیں ہوئی تھی۔ پارلیمانی جمہوریت میں سیاسی پارٹیوں کا بہت اہم مقام ہے، لیکن المیہ یہ ہے کہ آج پارلیمانی جمہوریت کو چلانے والی ساری پارٹیوں کا کردار تقریباً ایک جیسا ہو گیا ہے۔ چاہے کانگریس ہو یا بھارتیہ جنتا پارٹی یا دیگر سیاسی پارٹیاں، جن کی نمائندگی پارلیمنٹ میں ہے یا پھر وہ سبھی جو کسی نہ کسی ریاست میں برسر اقتدار

Read more

یہ صحافت کی توہین ہے

سنتوش بھارتیہ
میڈیا کو ان دلیلوں کا استعمال نہیں کرنا چاہئے جن دلیلوں کا استعمال جرائم پیشہ لوگ کرتے ہیں۔اگر تم نے برا کیا تو میں بھی برا کروں گا۔میں نے برا اس لئے کیا کیونکہ میں اس کی تہہ میں جانا چاہتا تھا۔ یہ صحافت نہیں ہے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ جتنا اوچھاپن ہندوستان کی سیاست میں آگیا ہے اتنا ہی اوچھا پن صحافت میں بھی آگیا ہے۔ لیکن کچھ پیشے ایسے ہیں

Read more

فرخ آباد کو بدنام مت کیجئے

سنتوش بھارتیہ
میں ابھی تک پس و پیش میں تھا کہ سلمان خورشید کے خلاف کچھ لکھنا چاہیے یا نہیں۔ میری تحریر کو سلمان خورشید یا سلمان خورشید کی ذہنیت والے کچھ اور لوگ اس کے صحیح معنوں میں شاید نہ لیں۔ اس لیے بھی لکھنے سے میں بچتا تھا کہ میرا اور سلمان خورشید کا ایک عجیب رشتہ ہے۔ فرخ آباد میں ہم دونوں پہلی بار لوک سبھا کے انتخاب میں آمنے سامنے تھے اور انتخاب میں سلمان خورشید کی

Read more

رابرٹ واڈرا کو الزامات کا سامنا کرنا چاہئے

سنتوش بھارتیہ
رابرٹ واڈرا نے جو کیا وہ انوکھا نہیں ہے۔ جو بھی بزنس میں ہوتے ہیں، ان میں زیادہ تر لوگ ایسے ہی طریقے اپناتے ہیں اور اپنے اثاثے بڑھاتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ان کا تعلق اقتدار سے نہیں ہوتا، جب کہ رابرٹ واڈرا کا رشتہ سیدھے اقتدار سے ہے اور اقتدار سے بھی اتنا قریب کا کہ وہ موجودہ حکومت کو کنٹرول کرنے والی سب سے طاقتور خاتون، شریمتی سونیا گاندھی کے داماد ہیں اور

Read more