جاگئے ورنہ ہمیں وحشی سماج میں جینا ہوگا

دہلی میں نربھیا حادثہ کے نام سے مشہور عصمت دری کی شکار لڑکی اب ہمارے بیچ نہیں ہے۔لیکن اس حادثے نے ملک کے لوگوں کو جھنجھوڑ دیا اور دلی میں تو عصمت دری کے خلاف بے مثال آندولن ہوا۔ ساری دلی تقریباً اس لڑکی کو انصاف دلانے کے لئے سڑکوں کے اوپر تھی۔ دن گزرے،لوگوں کے دماغ سے وہ لڑکی بھی نکلتی چلی گئی ، صرف ایک واقعہ بن کر رہ گئی۔ جبکہ

Read more
Page 10 of 42« First...89101112...203040...Last »