ممتا سے گھبرائے وردی پوش

دلیپ چیرین
مغربی بنگال میں بایاں محاذ کا گڑھ جتنی تیزی سے کمزور پڑتا جارہا ہے، ریاست سے نوکر شاہوں کی نقل مکانی کا سلسلہ بھی اتنی ہی تیزی سے جاری ہے۔ آئی اے ایس افسروں کے ساتھ ریاست میں تعینات مرکزی پولس سروس کے افسران بھی ریاست سے باہر نکلنے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔وردی پوشوں کے خوف کو ممتا بنرجی کے اس بیان سے جوڑ کر دیکھا جارہا ہے، جس میں انہوں نے بایاں محاذ کے ذریعہ اپنی پارٹی کے کارکنان پر حملے کے واقعات کے لئے سینئر پولس افسروں کو مودر الزام ٹھہرایا تھا۔ ممتا اسمبلی انتخابات کے بعد وزی

Read more

دبائو میں نوکر شاہ

دلیپ چیرین
اکالیوں کے اقتدار والے پنجاب میں مذہب اور سیاست اکثر ایک ساتھ چلتے ہیں۔ لیکن کچھ دن پہلے ریاست کے ایک سینئر آئی اے ایس افسر کو معافی مانگنے کے لئے سکھوں کی سب سے بڑی مذہبی تنظیم اکال تخت کے پاس بھیجنے کا بادل سرکار کا فیصلہ تنازع کا شکار ہوتا نظر آرہا ہے۔دراصل سرکاری اسکول کی کتابوں میں سکھ مذہب سے متعلق معلومات میں کچھ غلطیاں چھپ گئی تھیں اور ریاستی حکومت نے تلافی کے لئے اسکولی تعلیم کے ڈائرکٹر جنرل کرشن کمار کو اکال تخت کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی، لیکن پنجاب کی

Read more

نصیحت کرو لیکن خود بھی عمل کرو

دلیپ چیرین
چیف انفارمیشن کمشنر وجاہت حبیب اللہ اگلے مہینے عالمی بینک کے ساتھ جڑ رہے ہیں۔ وہاں بھی ان کی ذمہ داریاں ان کے موجودہ کام کی ہی طرح ہوںگی،لیکن حبیب اللہ انفارمیشن کمیشن سے متعلق کئی مسائل کو حل کئے بغیر ہی جارہے ہیں۔ اس میں سب سے بڑا معاملہ کمیشن کی معتبریت کا ہے، جو ایک آرٹی آئی کارکن کے ذریعہ دائر کی گئی اپیل کے بعد پیدا

Read more

بدعنوانیوں پر کاری ضرب

سینئر نوکر شاہوں کے خلاف محکمہ ٔ انکم ٹیکس کے چھاپوں کے بعد مدھیہ پردیش کی حکومت نے اپنے تمام وزراء اور آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسروں کو اپنی جائیداد کی تفصیل آن لائن فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب مہارشٹر کی حکومت بھی مدھیہ پردیش کے نقش قدم پر چل پڑی ہے۔

Read more