استعفے سے آئی آفت

پنجاب کے ایک سینئر آئی اے ایس افسر کااستعفیٰ آج کل اس ریاست کے نوکر شاہوں کے درمیان موضوع بحث بنا ہوا ہے۔جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری جسویر سنگھ بیر نے اپنے تبادلے کے بعد وقت سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ کی مانگ کی۔ ان کا تبادلہ اس بات کے لیے کیا گیا تھاکہ انہوں نے وزیر اعلیٰ کے پریوار کی بات نہیں مانی تھی

Read more

اٹھو، جاگو اور کام کرو

مرکزی اطلاعاتی کمیشن تمام تر مشکلات کے باوجود مسلسل شفافیت کو فروغ دینے کے کی کاوشوں میں مصروف ہے۔عوامی شکایات پر غور کرنے میں ہو رہی تاخیر سے فکر مند کمیشن نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ عوامی شکایات کے خاتمے کے لیے ایک حد متعین کرنے کے لیے گائڈ لائن جاری کرے۔یہ محض اتفاق ہے کہ ان

Read more

نوکرشاہوں کی لگام کسنے کی تیاری

حکومت اپنی ایک پرانی غلطی کو سدھارنے کے لئے سنجیدگی سے کوشش کرنے کا ذہن بنا رہی ہے۔حکومت کی اس کارروائی سے کئی نوکر شاہوں کی ترقی کے امکانات معدوم ہوتے جارہے تھے۔حالیہ عرصے میں جوائنٹ سکریٹری کی سطح سے کم کے 50افسروں کے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے اور جونیئر افسروں کے ماتحت کام کرنے پر مجبور ہونے کے بعد سینٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل (کیٹ)کی پناہ میں جانا پڑا تھا۔ اس کی صرف

Read more

اب آئے گا اونٹ پہاڑ کے نیچے

میڈیکل کاؤنسل آف انڈیا (ایم سی آئی) کے صدر کیتن دیسائی کو گذشتہ دنوں جب سی بی آئی نے گرفتار کیا تو تعجب اس لئے ہوا کہ نوکر شاہوں کے انداز میں کام کرنے والے اس افسر کو پکڑنے میں جانچ ایجنسی کو اتنی تاخیر کیسے ہوئی۔ گذشتہ کئی سالوں سے سی بی آئی کے پاس دیسائی کے خلاف الزامات کی لمبی فہرست بنتی جارہی تھی

Read more

انہیں مت پوچھنا

نیم سرکاری عوامی اداروں اور مالی اداروں کے بڑے افسران کے خلاف بدعنوانی کے الزاموں کی تفتیش کے لیے نوکرشاہوں کی ایک کمیٹی تشکیل دینے کے فیصلے کو جہاں بدعنوان افسران کی نکیل کسنے کا ایک اور طریقہ مانا جارہا ہے، وہیں اسے سینٹرل ویجلنس کمیشن کے پر کترنے کی ایک پہل کی شکل میں بھی دیکھا جارہا ہے۔

Read more

نوکر شاہوں کا بڑھتا رتبہ

ذرائع کے مطابق ایک جانب جہاں ملک کی سڑکوں میں 10ہزار کلو میٹر کا اضافہ ہونے والا ہے، تو دوسری جانب انجینئروں کی تعداد مسلسل کم ہوتی جارہی ہے۔ اس وقت وزارت روڈ ٹرانسپورٹ میں انجینئروں کے 70عہدے خالی پڑے ہیں۔ ان عہدوں کو پر نہیں کیا جارہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہی

Read more

داغدار ہیں تو کیا ہوا

ریاستی ایڈمنسٹریٹیو سروس کے افسران کی کمی جھیلنے والی پنجاب تنہا ریاست نہیں ہے، لیکن اس مسئلہ سے نمٹنے کے لیے اس نے نرالا راستہ نکال لیا ہے۔ ریاست میں پنجاب ایڈمنسٹریٹیو سروس کے کل 288عہدے ہیں، لیکن فی الحال 160افسران دستیاب ہیں۔

Read more