سیاست اور بابو

بابوئوںنے بھی سیاست کرنی شروع کردی ہے۔ ہماچل پردیش میں ایک سینئر آئی اے ایس افسر نے شکایت کی ہے کہ ریاست کے پولیس چیف انہیں پریشان کر رہے ہیں۔کانگڑا ڈویژن کے کمشنر سنجے گپتا، جن پر بد عنوانی کا الزام ہے، نے پولیس چیف ڈی ایس منہاس پر الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں پریشان کر رہے ہیں، سات

Read more

کام کے بوجھ تلے بابو

حق اطلاعات قانون (آر ٹی آئی) کی کامیابی کے سبب درخواستوں کا سیلاب آ گیا ہے۔ صرف مرکزی حکومت کی بات کریں تو ایک اندازہ کے مطابق، ہر سال تقریباً 8لاکھ درخواستیں مختلف محکمات کو موصول ہوتی ہیں۔ جب اتنی درخواستیں آ رہی ہیں تو ظاہر سی بات ہے کہ سینٹرل انفارمیشن کمیشن پر کام کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔ حالانکہ چیف انفارمیشن کمشنر ستیندر مشر کے ساتھ ساتھ پانچ انفارمیشن کمشنر نظام بنائے رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ بابوئوں پر نظر رک

Read more

اتر پردیش کے بابو پریشان

دلیپ چیرین
اتر پردیش کی سیاست جرائم اور بد عنوانیوں کے لیے بد نام رہی ہے۔اس وجہ سے وہاں کام کرنے والے کئی بابوئوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حال ہی میں وہاں کئی کروڑ روپے کا طبی گھوٹالہ ہواہے۔ اس گھوٹالے کے سبب دو افسروں کو اپنی جان بھی گنوانی پڑی۔گھوٹالے کی لیپا پوتی کرنے میں جٹی سرکار نیشنل رورل ہیلتھ مشن ( این آر ایچ ایم) کے ڈائریکٹر کے عہدے پر تقرری کے لیے ایسے بابو کی تلاش کر رہی ہے، جو اس کی مدد کرسکے۔ چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر بی پی سنگھ کی ہلاکت کے بعد یہ گھوٹالہ اج

Read more

کیسے گھٹے گا سرکاری خرچ

دلیپ چیرین
وزیر خزانہ پرنب مکھرجی اِن دنوں کافی پریشان ہیں۔ ان کی پریشانی کی وجہ حزب اختلاف نہیں، بلکہ بڑھ رہا سرکاری خرچ ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت کی سبھی وزارتوں کے لیے ایک سرکولر بھی جاری کیا ہے، جس میں فضول خرچی پر دھیان دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سال 2008-2009 میں ہونے والے کل سالانہ خرچ کے مقابلے موجودہ مالی سال زیادہ خرچیلا ثابت ہو رہا

Read more

بابوئوں کی کمی

دلیپ چیرین
ملک میں نوکر شاہوں کی کمی حکومت کے لئے تشویش کا موضوع ہے۔ علاوہ ازیں فاریسٹ مینجمنٹ اور ڈاٹا کلیکشن محکمہ میں افسران کی کمی ہے۔ جنگلی جانوروں کے تحفظ کے لئے ملازمین کی ضرورت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے، لیکن اس کے باوجود اس کمی کو پورا کرنے میں سنجیدگی نظر نہیں آ رہی ہے۔ وزارت ماحولیات کے مطابق جنگلی جانور کے محکمی میں کم سے کم 40فیصد ملازمین کے عہدے خالی ہیں۔ایک طرف ملک میں جنگلی جانوروں کے تحفظ کی بات پر زورطریقہ سے اٹھائی جاتی ہے، لیکن افس

Read more

آر بی آئی کا اگلا گورنر کون ؟

دلیپ چیرین
مہنگائی کی شرح میں اضافہ جاری ہے اور افراط زر پر بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے، اس کی وجہ سے مالی شعبہ میں غیر یقینی کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سیاسی گلیاروں میں اس بات کے بھی تذکرے ہیں کہ آر بی آئی کا اگلا گورنر کون ہوگا، کیونکہ موجودہ گورنر ڈی سبارائو ستمبر میں ریٹائر ہور ہے ہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ سبا رائو کی مدت کار میں اضافہ کیا جائے، جبکہ کچھ لوگ دوسرے ناموں پر غور کر رہے ہیں۔ اگلے گورنر کے لیے جن لوگوں کے نام تذکروں میں ہیں، ان میں وزارت مالیات کے اقتصادی مشیر کوشک بسو، وزیر اعظم کے اقتصادی مشیر رگھو رام جی راجن، ایشیائی وکاس بینک میں مقرر اشوک لاہڑی اور مالیاتی معاملات کے سکریٹری گوپالن اہم

Read more

پولک چٹرجی پی ایم او آئیں گے

دلیپ چیرین
عالمی بینک کے موجودہ ایگزیکو ٹیو ڈائریکٹر پولک چٹرجی کی مدت کار فروری 2012 میں ختم ہونے والی ہے۔ایسا سمجھا جا رہا تھا کہ انہیں وزیر اعظم کے دفتر میں جگہ دی جائے گی اور ہوا بھی ایسا ہی۔ چٹرجی کی تقرری پر کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مہر لگا دی۔ دس جن پتھ سے نزدیکی کی وجہ سے پی ایم او میں ان کی کارکردگی کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔ کچھ تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ اس کے بعد پی ایم او کے اندر کچھ ردو بدل ہو سکتا ہے۔ وزیر اعظم کے سکریٹری ایم این پرساد کی ذمہ داریاں کم کی جاسکتی ہیں، وہیں چیف سکریٹری ٹی کے نایر کو گورن

Read more

این ایچ اے آئی چیئر مین کی تلاش جاری

دلیپ چیرین
کابینہ میں پھیر بدل کی چرچاؤں کے درمیان وزیر اعظم منموہن سنگھ نے وزیر برائے ٹرانسپورٹ سی پی جوشی کو ہدایت دی ہے کہ وہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی( این ایچ اے آئی )کی از سر نو تشکیل کا کام کریں۔ دراصل، اس ایجنسی میں ایک مستقل چیئرمین کی تقرری کا معاملہ کئی مہینوں سے اٹکا ہوا ہے۔ یقینی طور پر جوشی اور ان کے بابوؤں کی پہلی ترجیح اب اس ایجنسی کے لیے ایک مستقل چیئرمین کی تلاش کرنا ہے۔ یہ عہدہ چھ مہینے سے خالی ہے، جب گزشتہ برس دسمبر میں برجیشور سنگھ اس عہدہ سے ریٹائر ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق، وزارت کے اندر کئی تجویزوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس میں ایک تجویز یہ بھی ہے کہ اس عہدہ کے لیے کسی ٹیک

Read more
Page 2 of 812345...Last »